[pakistan] - لاہور ایئرپورٹ پر ملازمہ کی دیانت داری، 40 لاکھ روپے کے گمشدہ زیورات مالک کو لوٹا دیے

  |   Pakistan

لاہور ایئرپورٹ پر سی اے اے کی ملازمہ نے دیانت داری کی مثال قائم کرتے ہوئے 40 لاکھ روپے مالیت کے زیورات سے بھرا گمشدہ بیگ مالک کو واپس لوٹا دیا۔

علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر سول ایوی ایشن اتھارٹی کی ایک ملازمہ نے 40 لاکھ روپے مالیت کا زیورات سے بھرا بیگ مسافر کو واپس لوٹا دیا۔ زیورات سے بھرا بیگ پی آئی اے کی لندن جانے والی پرواز پی کے 757 کے مسافر مشتاق انٹرنیشنل ڈیپارچر لاؤنج میں بھول گئے تھے۔

بیگ کو سول ایوی ایشن اتھارٹی کی شمع نامی خاتون ملازم نے اپنے قبضے میں لیا اور لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے مینیجر کو آگاہ کردیا۔...

فوٹو - http://v.duta.us/Su0UKQAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/DFC-cgAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬