[pakistan] - پانچ بچوں اور پھوپھی کی ہلاکت میں قصر ناز کے 6 ملازمین گرفتار

  |   Pakistan

کراچی: ساؤتھ زون انویسٹی گیشن پولیس نے قصر ناز میں کھٹمل مار دوا کے باعث 5 بچوں اور ان کی پھوپھی کی ہلاکت کے مقدمے میں 6 ملازمین کو گرفتار کرلیا۔

ایکسپریس کے مطابق چند روز قبل کوئٹہ کے رہائشی فیصل زمان اپنے خاندان کے ہمراہ اہلیہ کے علاج کی غرض سے کراچی پہنچے اور انھوں نے قصر ناز میں رہائش اختیار کی۔ اس دوران انھوں نے پریڈی کے علاقے میں قائم ایک ریسٹورنٹ سے بریانی کھائی جس کے چند گھنٹے بعد ہی 5 بچوں، ان کی ماں اور پھوپھی کی حالت خراب ہوگئی، تمام افراد کو اسپتال لے جایا گیا لیکن 5 بچے اور ان کی پھوپھی انتقال کرگئے جبکہ ماں کو علاج کے بعد اسپتال سے روانہ کر دیا گیا۔...

فوٹو - http://v.duta.us/xLDmLAAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/HKOvxQAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬