Pakistan

[pakistan] - سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس؛ پاکستانی خاتون نے گواہی کیلیے بھارتی عدالت سے رجوع کرلیا

لاہور: سمجھوتہ ایکسپریس حادثے کے 12 سال بعد ایک پاکستانی خاتون نے اس کیس میں عینی شاہد کے طور پر گواہی دینے کے لیے بھارتی عدالت سے رجوع کرلیا۔

ایکسپریس کے مطابق پاکستانی خاتون نے بھارتی وکیل کے توسط سے یہ پٹیشن اس وقت دائرکی ہے جب بھارت کی نیشنل …

read more

[pakistan] - لاہور ایئرپورٹ پر ملازمہ کی دیانت داری، 40 لاکھ روپے کے گمشدہ زیورات مالک کو لوٹا دیے

لاہور ایئرپورٹ پر سی اے اے کی ملازمہ نے دیانت داری کی مثال قائم کرتے ہوئے 40 لاکھ روپے مالیت کے زیورات سے بھرا گمشدہ بیگ مالک کو واپس لوٹا دیا۔

علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر سول ایوی ایشن اتھارٹی کی ایک ملازمہ نے 40 لاکھ روپے مالیت کا …

read more

[pakistan] - پانچ بچوں اور پھوپھی کی ہلاکت میں قصر ناز کے 6 ملازمین گرفتار

کراچی: ساؤتھ زون انویسٹی گیشن پولیس نے قصر ناز میں کھٹمل مار دوا کے باعث 5 بچوں اور ان کی پھوپھی کی ہلاکت کے مقدمے میں 6 ملازمین کو گرفتار کرلیا۔

ایکسپریس کے مطابق چند روز قبل کوئٹہ کے رہائشی فیصل زمان اپنے خاندان کے ہمراہ اہلیہ کے علاج …

read more

[pakistan] - پی ایس ایل 4 میں آج بریسٹ کینسر سے آگاہی کا دن منایا جا رہا ہے

کراچی: ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ میں بریسٹ کینسر سے آگاہی کا دن منایا جا رہا ہے۔

پی ایس ایل 4 میں آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں بریسٹ کینسر سے آگاہی کا دن منایا جا رہا ہے، کھلاڑی اور میچ آفیشلز پنک رین پہن کر شریک ہیں …

read more

[pakistan] - امریکی قومی سلامتی کے مشیر اور شاہ محمود قریشی میں رابطہ، پاک بھارت کشیدگی پر بات چیت

امریکی قومی سلامتی کے مشیر اور پاکستانی وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں پلوامہ واقعے کے بعد خطے میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن اور پاکستانی وزیر خارجہ شاہ …

read more

[pakistan] - حکومت کی تمام پالیسیاں نچلے طبقے کو اوپر اٹھانے کیلیے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت اپنی تمام پالیسیاں نچلے طبقے کو اوپر اٹھانے کے لیے بنا رہی ہے۔

اسلام آباد میں منعقدہ کم لاگت مکانات کے لیےاسٹیٹ بینک کی فنانس پالیسی کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا …

read more

[pakistan] - حکومت کچھ بھی کرلے جیل مجھے نہیں توڑ سکتی، نواز شریف

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کچھ بھی کرلے جیل مجھے نہیں توڑ سکتی۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔ بلاول نے نواز شریف کی خیریت دریافت کی …

read more

[pakistan] - نوازشریف اپنےاصولوں پرقائم ہیں اورلگتا نہیں وہ کوئی ڈیل کریں گے، بلاول بھٹو زرداری

لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نوازشریف کافی بیمارلگ رہے تھے اور جس علاج کا مطالبہ میاں صاحب کررہے ہیں وہ ان کوفراہم کیا جائے۔

کوٹ لکھپت جیل کے باہر میڈٰیا سے بات کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ آج …

read more

[pakistan] - نوازشریف کے لیے نیک خواہشات پر بلاول کیلئے دعاگو ہوں، مریم نواز

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن ) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف ملاقات پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ میں …

read more

[pakistan] - امریکا ہتھیاروں کا سب سے بڑا فروخت کنندہ، سعودی عرب سب سے بڑا خریدار

اسٹاک ہوم: ہتھیاروں کی عالمی سطح پر سب سے بڑا فروخت کنندہ ملک امریکا ہے جب کہ اسلحہ کی سب سے زیادہ خریداری کرنے والا ملک سعودی عرب ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امن پر تحقیق کرنے والے اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ (SIPRI) نے اپنی …

read more

[pakistan] - نوازشریف اپنےاصولوں پرقائم ہیں اورلگتا نہیں وہ کوئی ڈیل کریں گے، بلاول بھٹو زرداری

لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نوازشریف کافی بیمارلگ رہے تھے اور جس علاج کا مطالبہ میاں صاحب کررہے ہیں وہ ان کوفراہم کیا جائے۔

کوٹ لکھپت جیل کے باہر میڈٰیا سے بات کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ آج …

read more

[pakistan] - پاکستان نے غیر قانونی طور پر سرحد پار کرنے والا شخص بھارت کے حوالے کردیا

لاہور: پاکستان نے غیر قانونی طور پر سرحد پار کرکے آنے والے شخص کو بھارت کے حوالے کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق مقبوضہ کشمیر کا 31 سالہ غلام قدیر 2012 میں غیر قانونی طریقے سے آزاد کشمیر میں داخل ہوا تھا اور اس کے پاس بھارتی پاسپورٹ تھا۔ جس پر …

read more

[pakistan] - بلاول بھٹو زرداری کی کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے ملاقات

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کوٹ لکھپت جیل میں سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے، اس موقع پر ان کے ہمراہ قمر زمان …

read more

[pakistan] - سراج درانی روزانہ ناشتہ کرکے اسمبلی جاتے ہیں اور کہتے ہیں تشدد ہورہا ہے، نیب

کراچی: نیب پراسیکیوٹر نے احتساب عدالت میں کہا ہے کہ اسپیکر سندھ اسمبلی سراج درانی روزانہ ناشتہ کرکے اسمبلی جاتے ہیں اور پھر کہتے ہیں ان پر تشدد ہورہا ہے۔

کراچی کی احتساب عدالت میں آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس کی سماعت ہوئی تو اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج …

read more

[pakistan] - نوازشریف کاعلاج بیرون ملک ہی ممکن ہوا تو اس پرسوچا جاسکتا ہے، جہانگیرترین

لاہور: تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرترین نے کہا ہے نواز شریف کا علاج اگر بیرون ملک ہی ممکن ہوا تو حکومت رکاوٹ نہیں بنے گی۔

لاہور سفاری زو میں گرین پاکستان پروگرام کے تحت پودے لگائے جانے کی تقریب کے دوران جہانگیر ترین نے کہا کہ کلثوم نواز کی وفات …

read more

« Page 1 / 3 »