[pakistan] - پولیو ویکسین سے انکاری والدین کے شناختی کارڈ بلاک کرنیکی تجویزپر غور شروع

  |   Pakistan

پشاور: خیبرپختونخوا محکمہ صحت نے صوبے بھر میں پولیو ویکسین پلانے سے انکاری والدین کے قومی شناختی کارڈز کو نادرا کے ذریعے عارضی بلاک کرنے کی منصوبہ بندی کرلی ہے۔

کوآرڈینیٹر ایمرجنسی آپریشن سنٹر کیپٹن (ر)کامران احمد آفریدی نے میڈیا کو دی جانے والی پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ محکمہ صحت نے صوبے بھر میں پولیو ویکسین پلانے سے انکاری والدین کے قومی شناختی کارڈز کو نادرا کے ذریعے عارضی بلاک کرنے کی منصوبہ بندی کرلی ہے جس کے لیے پولیو ایمرجنسی آپریشن سنٹر نے تجاویز وفاق کو ارسال کردی ہیں جبکہ پشاور کے سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کے پیش نظر آئندہ ماہ پولیو مہم کے دوران دس سال کی عمر کے بچوں کو بھی پولیو سے بچاو کے قطرے پلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔...

فوٹو - http://v.duta.us/vLybogAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/7AQnygAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬