Pakistan

[pakistan] - جماعت اسلامی کا متحدہ مجلس عمل سے باضابطہ علیحدگی کا اعلان

لاہور: جماعت اسلامی کے قائم مقام امیر لیاقت بلوچ نے متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق جماعت اسلامی نے متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے، اور قائم مقام امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے متحدہ مجلس عمل کی قیادت کو فیصلے سے …

read more

[pakistan] - ایل او سی پر بھارتی شرانگیزی سے شہریوں کے تحفظ کیلئے اربوں کے پیکیج پر اتفاق

اسلام آباد: آزاد كشمیر میں لائن آف كنٹرول پر بھارتی فائرنگ اور گولہ باری سے مقامی آبادی كو محفوظ بنانے كیلئے وفاقی حكومت نے 5 ارب روپے كا پیكیج دینے پر اتفاق كیا ہے۔

آزاد كشمیر كے حكومتی ذرائع كا كہنا ہے كہ ایل او سی پر بھارتی گولہ بھاری …

read more

[pakistan] - سمجھوتہ ایکسپریس کے ملزمان کی بریت پر پاکستان کا احتجاج؛ بھارتی ہائی کمشنر دفتر خارجہ طلب

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ کو دفترخارجہ طلب کرکے سمجھوتہ ایکسپریس کے ملزمان کی بریت کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔

دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ کو دفترخارجہ طلب کرکے سمجھوتہ ایکسپریس کے ملزمان کی بریت …

read more

[pakistan] - نیشنل ایکشن پلان مسلم لیگ (ن) کی کاوشوں کا نتیجہ ہے، شہبازشریف

لاہور: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان مسلم لیگ نون کی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کے حوالے سے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے خط کا …

read more

[pakistan] - پاکستان میں برفانی چیتوں کا مستقبل داؤ پر لگ گیا

پشاور: موسیماتی تبدیلی اور انسانی حملوں کے باعث پاکستان میں برفانی چیتوں کا مستقبل داؤ پر لگ گیا ہے۔

برفانی چیتے کا شمار دنیا کے نایاب جانوروں میں ہوتا ہے، برفانی چیتا پاکستان کے بالائی پہاڑی علاقوں میں پایا جاتا ہے، موسیماتی تبدیلی اور انسانی حملوں کے باعث پاکستان میں …

read more

[pakistan] - دنیا پاکستان کی جوہری عدم پھیلاؤ کیلئے عملی اقدامات کو سراہتی ہے، دفترخارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ دنیا پاکستان کی جوہری عدم پھیلاؤ کے لئے عملی اقدامات کو سراہتی ہے۔

دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق اسٹریٹیجک ایکسپورٹ کنٹرول پر پاکستان اور چین کے مابین اجلاس ہوا، اجلاس میں چین کی …

read more

[pakistan] - بڑھتی ہوئی گاڑیوں کے مقابلے میں پنجاب کی سڑکین سکڑنے لگیں

لاہور: پنجاب کی سڑکیں بڑھتی ہوئی موٹر سائیکلز کے مقابلے میں سکڑنا شروع ہو گئی ہیں اور وہاں نئی موٹر وہیکلز کیلئے گنجائش تیزی سے ختم ہو رہی ہے۔

صوبے میں رجسٹرڈ موٹر سائیکلز کی تعداد 1 کروڑ57 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ کاروں کی مجموعی تعداد 17 …

read more

[pakistan] - علی رضاعابدی قتل کیس میں گرفتار ملزمان کا اعترافِ جرم ، پولیس کا دعویٰ

کراچی: پوليس نے ایم کیوایم کے رہنما علی رضاعابدی کے قتل کے مقدمے کا حتمی چالان عدالت میں پيش کرديا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت میں ایم کیو ایم کے رہنما علی رضا عابدی کے قتل کی سماعت ہوئی تو پولیس نے مقدمے کا حتمی …

read more

[pakistan] - حکومت پنجاب کا ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے پر عملدرآمد روکنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے اراکین اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے پر عملدرآمد روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیراعلیٰ اور اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں و مراعات میں اضافے کے معاملے پر حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ آیا ہے، اور صوبائی حکومت نے تنخواہوں میں اضافے …

read more

[pakistan] - بھارتی عدالت نے سمجھوتا ایکسپریس دھماکا کیس کے ملزمان بری کردیئے

نئی دلی: بھارت کی عدالت نے سمجھوتا ایکسپریس دھماکا کیس میں ملوث 4 ملزمان کو عدم ثبوت کی بناء پر بری کردیا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں نیشنل انویسٹی گیشن کی عدالت نے مرکزی ملزم اسیم آنند سمیت دیگر ملزمان لوکیش شرما، کمل چوہان اور …

read more

[pakistan] - وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی ملاقات ہوئی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم آفس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آسٹاف سمیت تینوں مسلح افواج کے سربراہان آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، ایئرچیف مجاہد انور خان اور ایڈمرل ظفر محمود …

read more

[pakistan] - مولانا فضل الرحمان کا نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان

اسلام آباد: جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے نیشنل ایکشن پلان پر طلب کردہ حکومتی اجلاس کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم شروع سے ہی کہتے آئے ہیں کہ کالعدم …

read more

[pakistan] - سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کیخلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد: چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے برطرفی کے خلاف سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے برطرفی کے خلاف درخواست پر سماعت کے لیے لارجر بینچ تشکیل دے دیا ہے، جسٹس مشیر …

read more

[pakistan] - عدالتی نظام کو سچ سے انحراف کرنے کا بہت نقصان ہوا، سپریم کورٹ

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے تمام ماتحت عدالتوں کو تنبیہ کی ہے کہ جھوٹے گواہ کے خلاف کسی قسم کی لچک نہ دکھائیں اور بھرپور کارروائی کریں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے جھوٹی گواہی سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے، 31 صفحات پر مشتمل فیصلہ چیف …

read more

[pakistan] - غیراخلاقی اشتہارات؛ آن لائن ٹیکسی سروس کریم کے خلاف درخواست دائر

اسلام آباد: آن لائن ٹیکسی سروس کریم کے خلاف غیراخلاقی اشتہارات لگانے پر ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق غیر اخلاقی اشتہارات لگانے پر آن لائن ٹیکسی سروس کریم کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے، درخواست گزار راشد …

read more

« Page 1 / 3 »