Pakistan

[pakistan] - سانحہ ساہیوال متاثرین کو جان کا خطرہ، حکومت سے سیکیورٹی فراہم کرنے کی اپیل

ساہیوال: سانحہ ساہیوال کے متاثرین کو دھمکی آمیز فون کالز موصول ہورہی ہیں جس پر انہوں نے حکومت سے سیکیورٹی فراہم کرنے اپیل کی ہے۔

سانحہ ساہیوال میں مارے جانے والے مقتول خلیل کے بھائی جلیل نے ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ کئی دنوں سے نامعلوم نمبرز سے …

read more

[pakistan] - بار بار بدفعلی اور بلیک میلنگ سے تنگ طالب علم کی خودکشی، 2 ملزم گرفتار

بٹگرام: بدفعلی کے بعد عریاں ویڈیو بناکر مسلسل بلیک میل کرنے پر طالب علم عدنان نے خودکشی کرلی۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق بٹگرام میں بدفعلی کا شکار ہونے والے طالب علم نے خود کشی کرلی، ڈی پی او بٹگرام بابر قصرانی اور ایس ایس پی انوسٹی گیشن سردار خان کا کہنا …

read more

[pakistan] - قوم نواز شریف کی رہائی کے لئے دعا کرے، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ منگل کو نوازشریف کے کیس کی سماعت ہے اور قوم ان کی رہائی کے لئے دعا کرے۔

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے اپیل کی ہے کہ منگل کو نواز شریف کے کیس کی …

read more

[pakistan] - عمران خان این آر او کی رٹ لگا کر عوام کو بیوقوف نہیں بنا سکتے، مریم اورنگزیب

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگ زیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان این آر او، این آر او کی جھوٹی رٹ لگا کر عوام کو بیوقوف نہیں بنا سکتے۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگ زیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب آپ …

read more

[pakistan] - ہندو مذہب چھوڑ کر اسلام قبول کرنے والی دو بہنوں کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: ہندو مذہب چھوڑ کر اسلام قبول کرنے والی دوبہنوں کی درخواست ہائی کورٹ میں سماعت کے لئے مقرر کردی گئی۔

لڑکیوں نے حکومت سے سیکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست کی ہے اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ درخواست کی کل سماعت کریں گے۔

گھوٹکی …

read more

[pakistan] - آصف زرداری کی بریت کے خلاف نیب کی درخواست سماعت کے لئے مقرر

اسلام آباد: ہائی کورٹ میں سابق صدر آصف علی زرداری کی بریت کے خلاف نیب کی اپیل سماعت کے لئے مقرر کردی گئی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدرآصف علی زرداری کی بریت کے خلاف نیب کی اپیل سماعت کے لئے مقرر کرلی ہے …

read more

[pakistan] - ایف اے ٹی ایف کا وفد مذاکرات کیلیے پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد: ایف اے ٹی ایف کے ایشیاء پیسیفک گروپ کا وفد مذاکرات کے لیے اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے ایشیاء پیسیفک گروپ اسلام آباد پہنچ گیا، ایشیا پیسیفک گروپ کا 9 رکنی وفد ایگزیکٹو سیکریٹری گارڈن ہک کی سربراہی میں …

read more

[pakistan] - کراچی میں زیرسمندرایشیا کے سب سے بڑے تیل گیس کے ذخائردریافت ہوگئے،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کراچی میں زیرسمندر ایشیا کے سب سے بڑے تیل و گیس کے ذخائر دریافت ہوگئے۔

وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں زیر سمندر ایشیا کے سب سے بڑے تیل اور …

read more

[pakistan] - دہشت گرد تنظیموں کیخلاف کریک ڈاؤن میں پاکستان سےتعاون کریں گے،نمائندہ یورپی یونین

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے پلوامہ حملے کے بعد بھارت کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کے لیے نہ صرف اقدامات کیے بلکہ تحمل اور ذمہ داری کا مظاہرہ کیا۔

پاکستان اور یورپی یونین کے مابین اسٹریٹیجک مذاکرات وزارت خارجہ اسلام آباد میں ہوئے …

read more

[pakistan] - راولپنڈی میں تفتیش سے سوالات اٹھتے ہیں سندھ میں بلا لیتے تو بہتر ہوتا، مراد علی شاہ

اسلام آباد: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ تفتیش کے لیے اگر سندھ میں بلا لیتے تو بہتر ہوتا، راولپنڈی میں کافی سوالات اٹھتے ہیں اور یہاں تفتیش کے حوالے سے ہمارا تجربہ اچھا نہیں۔

نیب میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ سندھ مراد …

read more

[pakistan] - (3)184 کے مسئلے کو ہمیشہ کیلئے حل کرنا چاہتے ہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ازخود نوٹس کے اختیار سے متعلق آرٹیکل (3)184 کے مسئلے کو ہمیشہ کیلئے حل کرنا چاہتے ہیں۔

جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ڈی جی ایل ڈی اے آ منہ عمران کی …

read more

[pakistan] - بھارتی ہندوؤں کیلئے آزاد کشمیر میں شاردا مندر راہداری کھولنے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان نے سکھوں کے لئے کرتارپور راہداری معاہدے کے بعد اب بھارتی ہندوؤں کے لئے بھی آزادکشمیرمیں قدیم مقدس ترین شاردا مندر کی بحالی اوروہاں تک رسائی کے لئے راہداری کھولنے کا گرین سگنل دے دیا ہے۔

سکھوں کے مطالبے پر جہاں پاکستان اوربھارت کرتارپور راہداری کھولنے پررضامندہوئے وہیں …

read more

[pakistan] - نقیب اللہ قتل کیس؛ راؤ انوار سمیت دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد

کراچی: انسدادِ دہشت گردی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس میں راؤ انوار سمیت دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد کردی۔

انسدادِ دہشت گردی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی جس میں سابق ایس ایس پی راؤ انوار سمیت دیگر ملزمان پیش ہوئے، عدالت نے راؤ انوار …

read more

[pakistan] - یہ سمجھ لیں مشرف کا ٹرائل تو ہونا ہی ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ مشرف ٹرائل کورٹ میں پیش ہوں یا اسکائپ پر بیان ریکارڈ کروائیں اور یہ سمجھ لیں کہ مشرف کا ٹرائل تو ہونا ہے کیوں کہ ٹرائل نہ ہوا تو سمجھا جائے گا کہ کچھ لوگ قانون سے بالا تر …

read more

[pakistan] - جعلی اکاؤنٹس کیس؛ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ آج نیب میں پیش ہوں گے

اسلام آباد: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ جعلی اکاؤنٹس کیس میں آج نیب اسلام آباد میں پیش ہوں گے۔

جعلی اکاؤنٹس کیس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اسلام آباد میں نیب کی کمائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے آج پیش ہوں گے، نیب نے مراد …

read more

« Page 1 / 2 »