Pakistan

[pakistan] - وزیرِاعظم کی زیرصدارت اجلاس؛ کراچی میں ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں کا مقصد عوام کودرپیش مسائل دورکرنا ہے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیرِاعظم عمران خان کی زیرصدارت کراچی میں ترقیاتی منصوبوں پرپیش رفت کا جائزہ اجلاس ہوا، جس میں گورنرسندھ عمران اسماعیل، معاون خصوصی افتخاردرانی، ترجمان ندیم …

read more

[pakistan] - پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کی روڈ رن وے پر لینڈنگ کا مظاہرہ

اسلام آباد: پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے موٹر وے اور ہائی وے پرمختلف مقامات پر لینڈنگ اور ٹیک آف کا کامیاب مظاہرہ کیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے موٹر وے اور ہائی وے پرمختلف مقامات پر لینڈنگ اور ٹیک آف کا کامیاب مظاہرہ کیا …

read more

[pakistan] - پشاور ہائی کورٹ کے باہر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

پشاور:

ہائی کورٹ کے باہر فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہوگئے جبکہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پشاور ہائی کورٹ کے باہر ایک مسلح شخص نے گاڑی میں بیٹھے دو افراد پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دونوں افراد شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس نے موقع پر فوری کارروائی …

read more

[pakistan] - بلوچستان میں کوئی نوگو ایریا نہیں، کمانڈرسدرن کمانڈعاصم سلیم باجوہ

کوئٹہ: کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے حالات تبدیل ہورہے ہیں اور اب صوبے میں کوئی نوگو ایریا نہیں۔

کوئٹہ میں معدنی ترقی سے متعلق سیمینار سے خطاب کے دوران لیفٹننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا تھا کہ بلوچستان کو گزشتہ …

read more

[pakistan] - لگتا ہے ملک میں کوئی جمہوریت نہیں جس کو چاہو پکڑو، خورشید شاہ

کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ایسا لگتا ہے ملک میں کوئی جمہوریت نہیں جس کو چاہو پکڑو بعد میں پوچھا جائے گا۔

سندھ اسمبلی کے باہرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ سندھ اسمبلی نے پاکستان کی قرارداد منظورکی تھی …

read more

[pakistan] - بلاول کو 2 مرتبہ معاف کیا لیکن تیسری دفعہ کے بعد گنجائش نہیں، شیخ رشید

لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کو دو بار معاف کیا ہے لیکن تیسری بار معاف نہیں کروں گا۔

لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ میں نے نواز شریف، مریم نواز اور آصف زرداری کو این آراو مانگتے ہوئے نہیں …

read more

[pakistan] - پاکستان میں مقامی حکومتوں کے نظام کو مضبوط اور خودمختار بنایا جائے، ورلڈ بینک

کراچی: ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں طرز حکمرانی کو بہتر بنانے کے لیے مقامی حکومتوں کے نظام کو مضبوط اور خودمختار بنایا جائے۔

اگلے 100 سال میں پاکستان کیسا ہوگا، اس حوالے سے ورلڈ بینک نے رپورٹ جاری کردی جس میں 2047 تک کے لیے سماجی اور …

read more

[pakistan] - احتساب عدالت نے جعلی اکاوٴنٹس ریفرنس پر اعتراض عائد کرکے نیب کو واپس کردیا

اسلام آباد: احتساب عدالت کے رجسٹرار نے جعلی اکاوٴنٹس ریفرنس پر اعتراض عائد کرتے ہوئے کیس قومی احتساب بیورو (نیب) کو واپس کردیا۔

نیب نے سابق صدر آصف علی زرداری، ان کی ہمشیرہ فریال تالپور اور دیگر ملزمان کے خلاف جعلی بنک اکاوٴنٹس اور منی لانڈرنگ کیس کا ریکارڈ …

read more

[pakistan] - وزیراعظم کا اضافی گیس بلوں کی رقم واپسی کیلیے فنڈز مختص کرنے کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے گیس بلوں میں اضافی رقم واپس کرنے کے لیے رقم مختص کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گیس بلوں میں اضافی رقم واپس کرنے کے لیے وزیراعظم عمران خان نے رقم مختص کرنے کی ہدایت کردی ہے، گیس بلوں کی …

read more

[pakistan] - سانحہ ساہیوال پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست مسترد

لاہور: ہائی کورٹ نے سانحہ ساہیوال پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست مسترد کردی۔

لاہور ہائیکورٹ میں سانحہ ساہیوال کی جوڈیشل انکوائری سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ واقعے کی تحقیقات کرنے والے فاضل جج شکیل احمد گورائیہ نے جوڈیشل انکوائری کی رپورٹ مکمل کرلی جسے لاہور ہائیکورٹ میں پیش …

read more

[pakistan] - آمدن سے زائد اثاثہ کیس؛ علیم خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15 روز کی توسیع

لاہور: احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں گرفتار تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کو مزید 15 روز کے لیے جیل بھجوادیا ہے۔

لاہور کی احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن بخاری نے تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ کیس …

read more

[pakistan] - پاک بھارت کشیدگی ؛ پاکستان کی بہتر حکمت عملی.... بھارت کو عالمی و ملکی سطح پر سُبکی کا سامنا!!

پلوامہ حملہ کے بعد سے پاک بھارت تعلقات ایک بار پھر کشیدہ ہیں۔ پاکستان نے نہ صرف دفاعی لحاظ سے بھارت کو بھرپور جواب دیا بلکہ خارجی محاذ پر بھی ہندوستان کو منہ کی کھانا پڑی۔وزیراعظم عمران خان نے بھارت کو امن کی دعوت دی اور دنیا کو بتا …

read more

[pakistan] - پارلیمانی معاملات عدالت میں لانا ٹھیک نہیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ پارلیمانی معاملات عدالت میں لانا پارلیمنٹ اور عدالت دونوں کے لئے ٹھیک نہیں.

اسلام آباد ہائی کورٹ میں سی پیک کے لئے مختص 24 ارب روپے ارکان قومی اسمبلی کو دینے سے متعلق …

read more

[pakistan] - کرائسٹ چرچ دہشت گردی پر ملک بھر میں یوم سوگ، قومی پرچم سرنگوں

اسلام آباد: کرائسٹ چرچ میں مساجد پر ہونے والے حملے اور اس میں مسلمانوں کے جانی نقصان پر پاکستان میں آج یوم سوگ منایا جارہا ہے اور قومی پرچم سرنگوں ہے۔

کرائسٹ چرچ میں مساجد پر ہونے والے حملوں کے خلاف ملک بھر میں یوم سوگ منایا جارہا ہے۔ سرکاری …

read more

[pakistan] - محکمہ جیل خانہ جات پنجاب میں ”پراسرار“ تبادلوں کے باعث بددلی پھیل گئی

لاہور[: تبدیلی سرکار حکومت میں پنجاب پولیس کے بعد محکمہ جیل خانہ جات میں بھی ”پراسرار“ تبادلوں کے باعث شدید بددلی پھیل گئی ہے۔

تحریک انصاف نے تبدیلی کے نام پر پنجاب میں حکومت بنائی لیکن اس تبدیلی سرکار کی جانب سے کئے گئے ”پراسرار“ تبادلوں کے باعث پنجاب پولیس …

read more

Page 1 / 33 »