Pakistan

[pakistan] - کراچی میں دودھ مہنگا فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

کراچی: صوبائی وزیر زراعت، سپلائی اور پرائسز محمد اسماعیل راہو نے کراچی میں دودھ کی قیمتوں میں غیر قانونی اضافے کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر کراچی اور تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ مہنگا دودھ فروخت کرنے والے ڈیری فارمرز اور دکانداروں کے خلاف کارروائی کی …

read more

[pakistan] - غیرملکی صحافیوں، مختلف ممالک کے دفاعی اتاشیز اور سفرا کا جابہ کا دورہ

راولپنڈی: پاک فوج نے عالمی ذرائع ابلاغ کے نمائندوں، مختلف ممالک کے دفاعی اتاشیز اور سفرا کو بالاکوٹ کے قریبی علاقے جابہ میں اس مقام کا دورہ کروایا جہاں بھارتی طیاروں نے بھاگتے ہوئے ’پے لوڈ‘ گرایا تھا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق انٹرنیشنل میڈیا کے غیر …

read more

[pakistan] - حکمرانوں سے جان نہ چھڑائی گئی تو پھر نقصان کا ازالہ نہیں ہو سکے گا، آصف زرداری

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ کپتان کو گھر جانا پڑے گا، اس وقت ملک کی جو معاشی حالت ہے ان حکمرانوں سے جان نہ چھڑائی گئی تو پھر نقصان کا ازالہ نہیں ہو سکے گا۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق زرداری ہاؤس اسلام آباد میں …

read more

[pakistan] - پاک برطانوی چیمبرآف کامرس کی پی آئی اے کو طیارہ دینے کی پیشکش

کراچی: برطانوی پاکستانی چیمبرآف کامرس نے قومی اثاثے کو مستحکم کرنے کےلئے پی آئی اے کو طیارہ دینے اور اس میں سرمایہ کاری کرنے کی پیشکش کی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق برطانیہ پاکستان چیمبرز آف کامرس کے وفد نے پی آئی اے ہیڈ آفس کراچی کا دورہ کیااور سی …

read more

[pakistan] - ملک بھر میں 400 تاریخی مندروں کی بحالی کی پالیسی تیار

لاہور: حکومت نے ملک میں موجود تاریخی اہمیت کے حامل 400 مندروں کی بحالی اور انہیں کھولنے کی پالیسی تیار کرلی ہے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق کرتار پور راہداری کے بعد وفاقی حکومت نے پاکستان میں غیر مسلم عبادت گاہوں بالخصوص تاریخی اہمیت کے مندروں کی بحالی اور تزئین و آرائش …

read more

[pakistan] - وطن کے دفاع میں زندگی قربان کرنے سے زیادہ کوئی عظیم مقصد نہیں، آرمی چیف

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ مادر وطن کے دفاع میں زندگی قربان کرنے سے زیادہ کوئی اور عظیم مقصد نہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں شہیدوں اورغازیوں کیلئے اعزازات کی …

read more

[pakistan] - کشیدگی کے خاتمے کیلئے نئی بھارتی قیادت سے مذاکرات کے لئے تیار ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات و نشریات بیرسٹر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاک بھارت تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے نئی بھارتی قیادت سے مذاکرات کے لئے تیار ہیں۔

بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستانی قیادت کا …

read more

[pakistan] - سانحہ ساہیوال پر جوڈیشل کمیشن بن سکتا ہے تو بنائیں، وزیراعظم کی وزیراعلیٰ کو ہدایت

لاہور: وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو سانحہ ساہیوال پر جوڈیشل کمیشن بنانے کے لیے قانون کا جائزہ لینے کی ہدایت کردی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم کے دورہ لاہور کے دوران سانحہ ساہیوال کی متاثرہ فیملی نے عمران خان سے ملاقات کی جس میں انہوں نے …

read more

[pakistan] - شریف خاندان کیخلاف انتقامی کارروائیاں عمران خان کی بھول ہے، شہبازشریف

لندن: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور (ن) لیگ کے صدر میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ عمران خان کی شریف خاندان کے خلاف انتقامی کارروائیاں ان کی بھول ہے۔

لندن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ نوازشریف کوکبھی متعلقہ ڈاکٹر …

read more

[pakistan] - پنجاب کابینہ نے نئے بلدیاتی نظام کی منظوری دے دی

لاہور: پنجاب کابینہ نے صوبے میں نئے بلدیاتی نظام کی منظوری دے دی۔

لاہور میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف پنجاب کی صوبائی پارلیمانی پارٹی اور صوبائی کابینہ کا مشترکہ اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری لوکل گورنمنٹ نے مقامی حکومتوں کے نظام پر بریفنگ دی۔ اجلاس میں …

read more

[pakistan] - حکومت کا شریف خاندان کیخلاف کرپشن کے نئے مقدمات دائر کرنے کا فیصلہ

لاہور: حکومت نے شریف خاندان کیخلاف کرپشن کے نئے مقدمات دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

لاہور میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف پنجاب کی صوبائی پارلیمانی پارٹی اور صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں نئے بلدیاتی نظام کی منظوری دے دی گئی۔ نئے نظام کے مسودے …

read more

[pakistan] - ماڈل اقرا سعید کا موت سے قبل منشیات استعمال کرنے کا انکشاف

لاہور: 22 سالہ ماڈل اقرا سعید کے مرنے سے قبل منشیات کا استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔

آنکھوں میں ماڈلنگ کے خواب سجائے کراچی سے لاہور منتقل ہونے والی 22 سالہ ماڈل اقرا سعید کی گزشتہ روز اچانک موت سے متعلق ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ اقرا نے …

read more

[pakistan] - وزیراعظم کا 72 گھنٹوں میں ادویات کی قیمتوں کو پرانی سطح پر واپس لانے کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ادویات کی قیمتیں بڑھانے والوں کے خلاف فوری کارروائی کا حکم دیدیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان ادویات کی قیمتیں بڑھانے والوں کے خلاف فوری کارروائی کا حکم دیدیا ہے، وزیراعظم نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو کارروائی کی ہدایت کرتے …

read more

[pakistan] - مردان میں بنکوں اور تاجروں کو لوٹنے والا 4 رکنی ڈکیت گروہ گرفتار

مردان: مردان پولیس نے بنکوں اور تاجروں کو لوٹنے والے 4 رکنی ڈکیت گروہ کو گرفتار کر لیاہے۔

مردان پولیس نے بنکوں اور تاجروں کو لوٹنے والے 4 رکنی ڈکیت گروہ کو گر فتار کر لیا، ڈکیت گروہ سے مختلف وارداتوں کے دوران لوٹے گئے 44 لا کھ روپے، وارداتوں …

read more

[pakistan] - بلاول بھٹو زرداری نے پہلے تھرکول پاور جنریشن پلانٹ کا افتتاح کردیا

مٹھی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے تھر میں 330 میگاواٹ کے 2 تھر کول پاور پلانٹس کا افتتاح کردیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان میں تھر کول سے بجلی بننا شروع ہوگئی ہے اور اس سلسلے میں پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعلی سندھ …

read more

« Page 1 / 2 »