Pakistan

[pakistan] - شریف خاندان اور آصف زرداری کا دولت کمانے کا طریقہ واردات ایک ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شریف خاندان اور آصف زرداری کا دولت کمانے کا طریقہ واردات ایک ہے، اب دونوں کا اپنے دفاع کے لیے مؤقف بھی ایک ہو چکا ہے کہ دونوں کے پاس کوئی جواب نہیں۔

اپنے بیان میں فواد چوہدری کا کہنا …

read more

[pakistan] - پشاور میں دہشت گردوں کی اطلاع پر چھاپہ، مقابلے میں اہلکار شہید، دہشت گرد ہلاک

پشاور میں ایک مکان پر چھاپے کے دوران پولیس مقابلے میں ایک اہلکار شہید جب کہ ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔

پشاور کے علاقے حیات آباد میں پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید ہوگیا جب کہ ایک دہشت …

read more

[pakistan] - زیادہ گرمی اور ہوا کے کم دباؤ سے گرد کا طوفان بنا، ڈی جی محکمہ موسمیات

کراچی: محکمہ موسمیات کے چیف میٹرو لوجسٹ عبدالرشید نے کہا ہے کہ گرد کا طوفان (ڈسٹ اسٹروم ) اس وقت بنتا ہے جب گرمی کا پارہ بلند ہو اور قریب سے ہوا کا کم دباؤ (بارش دینے والا سسٹم) گزر رہا ہو۔

ڈی جی محکمہ موسمیات کا ایکسپریس نیوز سے گفتگو …

read more

[pakistan] - سانحہ بلدیہ فیکٹری؛ جے آئی ٹی کے گواہ نے مرکزی ملزم رحمان بھولا کو شناخت کرلیا

کراچی: انسداد دہشت گردی خصوصی عدالت میں سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کی جے آئی ٹی کے اہم گواہ نے مرکزی ملزم رحمان بھولا کو شناخت کرلیا ہے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق کراچی میں انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کی سماعت ہوئی، جیل حکام نے ملزم …

read more

[pakistan] - اسامیوں میں شہری سندھ کو نظرانداز کرنے پر کے پی ٹی کا بیان سامنے آگیا

کراچی: کراچی پورٹ ٹرسٹ نے آسامیوں میں شہری سندھ کو نظر انداز کرنے کے معاملے کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آسامیوں کا اشتہار حکومتی پالیسی کے عین مطابق ہے۔

کے پی ٹی ترجمان کے مطابق وفاقی ادارہ ہونے کی حیثیت سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے نوٹی فکیشن کے تحت …

read more

[pakistan] - آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

لاہور: آئی جی پنجاب امجد سلیمی کو عہدے سے ہٹا کر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے انسپیکٹر جنرل پولیس کو تبدیل کردیا گیا ہے اور موجودہ آئی جی امجد سلیمی کو عہدے سے ہٹا کر پولیس سروس گریڈ 22 کے …

read more

[pakistan] - اسٹیبلشمنٹ منصوبہ بندی کے تحت علماء کے ووٹ کو تقسیم کررہی ہے، مولانا فضل الرحمان

پشاور: جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ منصوبہ بندی کے تحت علماء کے ووٹ کو تقسیم کررہی ہے اور چاہتی ہے کہ مذہبی جماعتیں آپس میں ہی لڑتی رہیں۔

پشاور میں جمعیت علماء اسلام (ف) کے تحت منعقدہ سوشل میڈیا کنونشن سے …

read more

[pakistan] - مسجد کے بیت الخلا سے ملنے والے بچے کی والدہ اور بہن کے قتل کا انکشاف

لاہور: وارث روڈ کی مسجد کے بیت الخلا سے ملنے والے بچے کی شناخت ہوگئی اور اس کی والدہ و بہن کو قتل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق لٹن روڈ کے علاقہ کچا جیل روڈ پر ماں بیٹی کے قتل کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی …

read more

[pakistan] - آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اردن کے چیف آف اسٹاف کی ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے اردن کے چیف آف سٹاف آف اسٹرٹیجک پلاننگ اینڈ ڈیفنس روسز نے ملاقات کی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سربراہ پاک فوج جنرل قمرجاوید باجوہ سے اردن کے چیف آف سٹاف آف سٹرٹیجک پلاننگ اینڈڈیفنس روسز …

read more

[pakistan] - تیز ہوائیں اور بارش برسانے والا سسٹم ملک میں داخل، کراچی میں بارش کا امکان

لاہور: ملک میں تیز ہوائیں اور بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا جس کے نتیجے میں جنوبی علاقوں اور لاہور سمیت اپر پنجاب کے علاقوں میں بارش کا امکان ہے، بارش اور ہواؤں کا یہ سسٹم جمعرات تک پاکستان میں رہے گا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے ملک کے بالائی …

read more

[pakistan] - پاکستان کو آئی ایم ایف سے 6 یا 9 ارب ڈالرز کا پیکیج ملے گا، ذرائع

اسلام آباد: پاکستان کو آئی ایم ایف سے ملنے والا بیل آؤٹ پیکیج 3 سال کے لیے ہوگا جس میں پاکستان کو 6 ارب ڈالرز یا 9 ارب ڈالرز کا پیکج ملے گا۔

پاکستانی وفد وزیر خزانہ اسد عمر کی سربراہی میں آئی ایم ایف سے ملاقات کے بعد …

read more

[pakistan] - اسکولوں کو ایک ماہ کی فیس واپس کرنے کا حکم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے 2 ماہ کی فیس وصول کرنے والے اسکولوں کو ایک ماہ کی فیس واپس کرنے کا حکم دے دیا۔

جسٹس عقیل عباسی، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس محمد فیصل کمال عالم پر مشتمل تین رکنی بینچ کے روبرو زائد فیس وصول کرنے والے نجی اسکولوں …

read more

[pakistan] - سلمان خان کی فلم ’بھارت‘ کا پہلا پوسٹر جاری

ممبئی: بالی ووڈ سلطان سلمان خان کی فلم ’بھارت‘ کا پہلا پوسٹر جاری کردیا گیا ہے۔

بالی ووڈ اداکار سلمان خان جو ان دنوں اپنی نئی فلم ’دبنگ تھری‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس کی ہدایت کاری پرابھو دیوا دے رہے ہیں جو رواں سال ہی میں ریلیز ہونے …

read more

[pakistan] - کراچی میں داعش کے 5 مبینہ دہشت گرد گرفتار، اسلحہ اور دیگر سامان برآمد

کراچی: پولیس نے تیسر ٹاؤن سے کالعدم تنظیم داعش کے 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے دستی بم، اسلحہ اور لیپ ٹاپ برآمد کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں گلشن معمار پولیس نے تیسر ٹاؤن سے کالعدم تنظیم داعش کے 5 مبینہ دہشت گردوں کو …

read more

[pakistan] - نوازشریف کی زندگی کوخطرات لاحق ہیں، ڈاکٹر عدنان

لاہور: سابق وزیراعظم کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی زندگی کوخطرات لاحق ہیں اور عارضہ قلب ان کی زندگی کے لیے خطرہ ہے۔

مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کے لیے …

read more

« Page 1 / 2 »