[pakistan] - اسلام آباد میں اوباش نوجوانوں کے ہاتھوں کینڈین خاتون سیاح ہراسانی کا شکار

  |   Pakistan

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں اوباش نوجوانوں نے مبینہ طور پر کنیڈا سے آئی خاتون سیاح کو ہراسانی کا نشانہ بنایا۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق اسلام آباد میں اوباش نوجوانوں نے مبینہ طور پر کینڈین خاتون سیاح کو ہراسانی کا نشانہ بنایا، اور خاتون نے نامعلوم افراد کے خلاف واقعے کی شکایت بھی درج کرادی ہے تاہم خاتون کے مطابق ابھی تک کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی۔

خاتون کا کہنا ہے کہ جب نوجوانوں نے مجھ سے بدتمیزی کی تو میں فوری طور پر 15 پر کال کی، لیکن مجھے کہا گیا کہ آپ تھانے میں فون کریں اور درخواست دیں، اوباش نوجوان میرے ڈرائیور سے میری رہائش کے بارے میں بھی پوچھتے رہے، اور مجھے گاڑی میں بٹھانے کی بھی کوشش کی، اور دوگھنٹے تک پیچھا کرتے رہے اور ذہنی اذیت کا نشانہ بنایا جاتا رہا۔...

فوٹو - http://v.duta.us/nNWrAAAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/6h_PEgAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬