[pakistan] - ایساقدم نہیں اٹھائیں گے جس سے معیشت کو نقصان ہو، چیئرمین نیب

  |   Pakistan

لاہور: قومی احتساب بیورو کے سربراہ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ ایساقدم نہیں اٹھائیں گےجس سےملکی معیشت کونقصان ہو۔

چیئرمین نیب جاوید اقبال نے پنجاب سول سیکریٹریٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی معاملات چلانےکیلیےبیوروکریسی کا کردار اہم ہے، نیب نے جن بیوروکریٹس کےخلاف کارروائی کی، ان کے خلاف ٹھوس شواہدموجودہیں، ایساقدم نہیں اٹھائیں گےجس سےملکی معیشت کونقصان ہو۔

جاوید اقبال نے کہا کہ گزشتہ برس پنجاب میں میگا کرپشن کیسزسامنےآئے، حکومت پالیسی بناتی ہے،عملدرآمد بیوروکریسی کاکام ہے جو ملک کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، وہ فیصلے نہیں کرےگی توہم آگےکیسےبڑھیں گے، شواہدسےثابت کروں گا،نیب جو کام کررہا ہے وہ درست ہے۔...

فوٹو - http://v.duta.us/dyrCQgAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/1lvP6wAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬