[pakistan] - بچی کو غلط انجکشن لگانے والا ملازم جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

  |   Pakistan

کراچی: مقامی عدالت نے معصوم بچی کو غلط انجکشن لگانے والے ملازم معیز کو 20 اپریل تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا۔

کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو معصوم بچی کو غلط انجکشن لگانے سے متعلق مقدمے کی سماعت ہوئی، پولیس نے نجی اسپتال کے ملازم کو ریمانڈ کے لئے عدالت میں پیش کیا۔

تفتیشی افسر سب انسپکٹر سلیم نے بتایا کہ ملازم نے ڈاکٹر کی ہدایت کے بالکل الٹ بچی کو انجکشن لگایا، ملزم کا 14 دن کا جسمانی ریمانڈ دیا جائے۔ بعد ازاں عدالت نے ملزم معیز کو 20 اپریل تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا۔...

فوٹو - http://v.duta.us/H341pAAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/mkMnBwAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬