لاہور: قبرستانوں میں اب میتیں بھی محفوظ نہ رہیں، لاہور میں ایک ملزم نے قبر سے نومولود بچے کی لاش نکال کر بھیک مانگنا شروع کردی جسے پولیس نے گرفتار کرلیا۔
صوبائی دارالحکومت لاہور میں زندہ تو کیا اب مُردوں کا تحفظ بھی خطرے میں پڑگیا، بادامی باغ پولیس …
کراچی: سندھ بار کونسل نے ماڈل کورٹ میں پیش ہونے والے وکیل کا لائسنس معطل کردیا۔
تفصیلات کے مطابق سندھ بار کونسل نے ماڈل کورٹ میں پیش ہونے والے وکیل سمیع میمن ایڈووکیٹ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئےاس کا لائسنس معطل کردیا، ایڈووکیٹ سمیع میمن نے پاکستان بار کونسل کے …
لاہور: قبرستانوں میں اب میتیں بھی محفوظ نہ رہیں، لاہور میں ایک ملزم نے قبر سے نومولود بچے کی لاش نکال کر بھیک مانگنا شروع کردی جسے پولیس نے گرفتار کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں زندہ تو کیا اب مُردوں کا تحفظ بھی خطرے میں پڑگیا …
لاہور: ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہبازشریف نیب کے سوالات کے جوابات دینے میں ناکام رہے اور نیب کل عدالت میں حمزہ شہباز کو گرفتار کرنے کی اجازت مانگے گا۔
اسلام آباد: بھارت میں تعینات پاکستانی سفیر سہیل محمود سیکرٹری خارجہ مقرر کردیئے گئے ہیں۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ مدت ملازمت مکمل کرنے کے بعد فارن سروس سے ریٹائرڈ ہو گئی ہیں اور ان کی جگہ بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر سہیل محمود کو نیا سیکرٹری …
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں اوباش نوجوانوں نے مبینہ طور پر کنیڈا سے آئی خاتون سیاح کو ہراسانی کا نشانہ بنایا۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق اسلام آباد میں اوباش نوجوانوں نے مبینہ طور پر کینڈین خاتون سیاح کو ہراسانی کا نشانہ بنایا، اور خاتون نے نامعلوم افراد کے خلاف واقعے کی …