[pakistan] - اصغر خان عمل درآمد کیس میں وزارت دفاع سے دوبارہ رپورٹ طلب

  |   Pakistan

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اصغر خان عمل درآمد کیس میں وزارت دفاع سے دوبارہ رپورٹ طلب کرلی۔

سپریم کورٹ میں جسٹس شیخ عظمت سعید شیخ اور جسٹس اعجاز الا حسن پر مشتمل بینچ نے اصغر خان عمل درآمد کیس کی سماعت کی۔

وزارت دفاع کے نمائندے نے عدالت کو بتایا کہ 16 مارچ کو رپورٹ جمع کرا دی تھی۔ جس پر جسٹس عظمت سعید نے کہا کہ رپورٹ ریکارڈ پر نہیں دوبارہ جمع کروائیں، میراخیال ہے رقم لینے والوں کا پتہ چل جائے گا، ایف آئی اے جس راستے پر لے کر جانا چاہتی ہے اس راستے پر نہیں جائیں گے، ہم کیس بند نہیں کر رہے، مرحلہ وار کیس کو لے کر چلیں گے۔...

فوٹو - http://v.duta.us/RG4Y5AAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/oYGn2gAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬