[pakistan] - الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری؛ وزیراعظم نے شہبازشریف کے الزامات مسترد کردیئے

  |   Pakistan

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن کے اراکین کی تقرری کے معاملے پر اپوزیشن لیڈرشہبازشریف کو خط لکھا ہے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق الیکشن کمیشن کے اراکین کی تقرری کے معاملے پروزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو ایک اور خط لکھا ہے۔ خط میں اراکین الیکشن کمیشن کی تقرری کے لئے مشاورت سے متعلق شہباز شریف کے الزامات مسترد کردیئے گئے ہیں۔

وزیراعظم کے خط میں موقف اختیارکیا گیا کہ سیکرٹری نے میری ہدایت پرہی آپ کو خط لکھا تھا، میرے سیکرٹری کی طرف سے لکھا گیا خط بھی آئین کی روح کے منافی نہیں تھا۔...

فوٹو - http://v.duta.us/CAJnKAAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/sLDcWgAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬