[pakistan] - بی آر ٹی منصوبے میں رشوت لینے کا دعوی جھوٹا اور بے بنیاد ہے، وزیراطلاعات خیبرپختون خوا

  |   Pakistan

پشاور: وزیراطلاعات خیبرپختون خوا شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ پشاور بی آر ٹی منصوبے میں رشوت لینے کا دعوی جھوٹا اور بے بنیاد ہے۔

وزیراطلاعات خیبرپختون خوا شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ بی آر ٹی منصوبے میں کک بیکس لینے کا دعوی جھوٹا اور بے بنیاد ہے، منصوبہ شفاف ترین منصوبوں میں سے ایک ہے جب کہ صوبائی انسپکشن ٹیم کی رپورٹ ٹریفک اور عوام سے متعلق ہے۔

شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ منصوبے کا آزمائشی افتتاح کردیا ہے اس سے عوام کو بہتری سفری سہولیات میسر ہوں گی جب کہ منصوبے میں تبدیلیاں وسیع تر عوامی مفاد اور منظوری لے کر کی گئیں، منصوبے سے ٹریفک کے مسائل حل ہوجائیں گے۔...

فوٹو - http://v.duta.us/2lbazQAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/oMa8NQAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬