[pakistan] - جعلی اکاؤنٹس کیس؛ نیب ایگزیکٹو بورڈ نے ریفرنسزکی منظوری دے دی

  |   Pakistan

اسلام آباد: نیب ایگزیکٹو بورڈ نے جعلی اکاؤنٹس کیس سے متعلق ریفرنسز کی باضابطہ منظوری دے دی۔

نیب اعلامیے کے مطابق چیئرمین قومی احتساب بیورو جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی سربراہی میں نیب کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا۔ جس میں بدعنوانی کے 6 ریفرنس دائرکرنے کی منظوری دی گئی۔

ایگزیکٹو بورڈ نے سابق سیکرٹری ورکرزویلفیئرفنڈ افتخاررحیم ودیگرکے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دی گئی، ملزمان پر فراڈ سے قومی خزانے کو466 ملین روپے کا نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔ سی ڈی اے کے سابق ڈائریکٹرغلام سرورسندھو ودیگر کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دی گئی، جن پرڈپلومیٹک انکلیو میں شٹل سروس کیلئے 4.5 ایکڑ اراضی الاٹ کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے جب کہ اراضی کی الاٹمنٹ سے قومی خزانے کو 408.32 ملین روپے کا نقصان پہنچا۔...

فوٹو - http://v.duta.us/lUWmGQAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/pM6xXwAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬