[pakistan] - سونے کی بڑھتی ہوئی نئی قیمتوں نے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیئے

  |   Pakistan

کراچی: ڈالر کی قدر میں اضافے کے بعد منگل کو مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئیں۔

امریکی ڈالر کی بڑھتی ہوئی قدر کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3 ڈالر کی کمی سے 1288 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں منگل کو فی تولہ اور10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 150 روپے اور 129 روپے کا اضافہ کر دیا گیا۔...

فوٹو - http://v.duta.us/0Er23QAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/XzQrYgAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬