[pakistan] - نومسلم بہنوں کا تحفظ کیس، عدالت کا پانچ ممبران پرمشتمل انکوائری کمیشن تشکیل دینے کا حکم

  |   Pakistan

اسلام آباد: اسلا آباد ہائیکورٹ نے جج جسٹس اطہرمن نے نومسلم بہنوں کے تحفظ کیس میں پانچ ممبران پرمشتمل انکوائری کمیشن تشکیل دینے کا حکم دے دیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں نومسلم بہنوں کے تحفظ کیس کی سماعت چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی سربراہی میں ہوئی، سماعت کے دوران اسلام آباد انتظامیہ نے آسیہ اورنادیہ کوعدالت کے سامنے پیش نہیں کیا، دونوں بہنوں کے شوہرصفدرعلی اوربرکت علی کمرہ عدالت میں موجود تھے۔

سماعت کے دوران چیف جسٹس نے استفسارکیا کہ سیکرٹری داخلہ اورچیف سیکریٹری سندھ کدھر ہیں، سندھ کے مخصوص ضلع میں ایسا کیوں ہورہا ہے، اسلام اقلیتوں کے تحفظ کا درس دیتا ہے، ریاست کا رویہ بہت مایوس کن ہے، ریاست اس مسئلہ کوہلکا کیوں لے رہی ہے، دنیا میں ہمارا تاثراچھا نہیں جارہا، سمجھ نہیں آرہی حکومت اس مسئلہ کو کیوں حل نہیں کرناچاہتی۔...

فوٹو - http://v.duta.us/KslZzAAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/SQMyYgAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬