[pakistan] - ٹارگٹ کلرز کے تانے بانے 2014 کے واقعات سے ملنے لگے

  |   Pakistan

کراچی: شہرمیں ٹارگٹ کلنگ کرنیوالے گروہ کے تانے بانے 2014میں ہونے والے واقعات سے ملنے لگے۔

27 مارچ کو پوسف پلازہ تھانے کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کر کے پھل فروش شہزاد قریشی ولد معراج قریشی کو قتل کردیا گیا تھا پولیس کو جائے وقوع سے 9 ایم ایم پستول کاایک خول ملا تھاجسے پولیس نے تحویل میں لینے کے بعد تجزیے کے لیے فارنزک لیبارٹری بھجوا دیا تھا، بعدازاں مقتول پھل فروش کے قتل کا مقدمہ19/74 کاؤنٹرٹیررازم ڈپارٹمنٹ میں درج کر لیا گیا تھا۔

پولیس ذرائع کے مطابق مقتول پھل فروش کے قتل میں استعمال ہونے والے ہتھیارکی فارنزک رپورٹ پولیس کو موصول ہوگئی جس نے تفتیشی اداروں کو دنگ کردیا۔...

فوٹو - http://v.duta.us/Cf33-AAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/dyTt9QAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬