Pakistan

[pakistan] - سونے کی بڑھتی ہوئی نئی قیمتوں نے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیئے

کراچی: ڈالر کی قدر میں اضافے کے بعد منگل کو مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئیں۔

امریکی ڈالر کی بڑھتی ہوئی قدر کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلند ترین …

read more

[pakistan] - سمندری ہوائیں چلنے سے کراچی میں گرمی کا پارہ معتدل ہوگیا

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری ہوائیں بحال شہر کا درجہ حرارت پھرسے کم ہوگیا، شہر میں گرمی کا پارہ 36 ڈگری ریکارڈ ہوا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کو شہرمیں جنوب مغربی سمت کی ہوائیں فعال رہیں، جن کی رفتار 24 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئیں …

read more

[pakistan] - بےنظیر انکم اسپورٹ پروگرام کا نام تبدیل نہیں کیا جارہا، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ غریبوں کے لیےکفالت کا پروگرام شروع کیاجارہاہے تاہم بےنظیر انکم اسپورٹ پروگرام کا نام تبدیل نہیں کیا جارہا۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ کابینہ کے …

read more

[pakistan] - احتساب کے نام پر ہم سے سیاسی انتقام لیا جارہا ہے، بلاول بھٹوزرداری

لاڑکانہ: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ احتساب کے نام پر ہم سے سیاسی انتقام لیا جارہا ہے۔

لاڑکانہ میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سندھ میں جتنی ترقی صحت کےشعبے میں ہورہی …

read more

[pakistan] - شاہ محمود، جہانگیر ترین تنازع؛ وزیراعظم نے کابینہ ارکان کو بیان بازی سے روک دیا

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین تنازع کے بعد کابینہ ارکان کو بیان بازی سے روکتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی کے اندرونی اختلافات کا اظہار میڈیا پر کرنا نامناسب ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران شاہ محمود …

read more

[pakistan] - جعلی اکاؤنٹس کیس؛ نیب ایگزیکٹو بورڈ نے ریفرنسزکی منظوری دے دی

اسلام آباد: نیب ایگزیکٹو بورڈ نے جعلی اکاؤنٹس کیس سے متعلق ریفرنسز کی باضابطہ منظوری دے دی۔

نیب اعلامیے کے مطابق چیئرمین قومی احتساب بیورو جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی سربراہی میں نیب کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا۔ جس میں بدعنوانی کے 6 ریفرنس دائرکرنے کی منظوری دی گئی …

read more

[pakistan] - جعلی اکاؤنٹس کیس کی منتقلی کیخلاف آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواستیں مسترد

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس کی راولپنڈی منتقل کرنے کے فیصلے کے خلاف آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواستیں مسترد کردیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس اور دیگر مقدمات کی منتقلی کے خلاف سابق صدر آصف زرداری اور فریالپور …

read more

[pakistan] - اصغر خان عمل درآمد کیس میں وزارت دفاع سے دوبارہ رپورٹ طلب

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اصغر خان عمل درآمد کیس میں وزارت دفاع سے دوبارہ رپورٹ طلب کرلی۔

سپریم کورٹ میں جسٹس شیخ عظمت سعید شیخ اور جسٹس اعجاز الا حسن پر مشتمل بینچ نے اصغر خان عمل درآمد کیس کی سماعت کی۔

وزارت دفاع کے نمائندے نے عدالت کو …

read more

[pakistan] - الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری؛ وزیراعظم نے شہبازشریف کے الزامات مسترد کردیئے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن کے اراکین کی تقرری کے معاملے پر اپوزیشن لیڈرشہبازشریف کو خط لکھا ہے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق الیکشن کمیشن کے اراکین کی تقرری کے معاملے پروزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو ایک اور خط لکھا ہے …

read more

[pakistan] - نوازشریف کا آج پھر شریف میڈیکل سٹی میں طبی معائنہ

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کا آج ایک بار پھر شریف میڈیکل سٹی میں طبی معائنہ کیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کا آج ایک بار پھر شریف میڈیکل سٹی میں طبی معائنہ کیا گیا جہاں ان کے ضروری ٹیسٹ لیے گئے، ڈاکٹرز نے …

read more

[pakistan] - نومسلم بہنوں کا تحفظ کیس، عدالت کا پانچ ممبران پرمشتمل انکوائری کمیشن تشکیل دینے کا حکم

اسلام آباد: اسلا آباد ہائیکورٹ نے جج جسٹس اطہرمن نے نومسلم بہنوں کے تحفظ کیس میں پانچ ممبران پرمشتمل انکوائری کمیشن تشکیل دینے کا حکم دے دیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں نومسلم بہنوں کے تحفظ کیس کی سماعت چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی سربراہی میں ہوئی، سماعت کے دوران …

read more

[pakistan] - نوازشریف کو جلد یا دیر سے لوٹی دولت واپس کرنا ہی ہوگی، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو جلد یا دیر سے لوٹی دولت واپس کرنا ہی ہوگی۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ نوازشریف کو جیل سے رہا ہوئے ایک ہفتہ ہوگیا تاہم ان کے …

read more

[pakistan] - بی آر ٹی منصوبے میں رشوت لینے کا دعوی جھوٹا اور بے بنیاد ہے، وزیراطلاعات خیبرپختون خوا

پشاور: وزیراطلاعات خیبرپختون خوا شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ پشاور بی آر ٹی منصوبے میں رشوت لینے کا دعوی جھوٹا اور بے بنیاد ہے۔

وزیراطلاعات خیبرپختون خوا شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ بی آر ٹی منصوبے میں کک بیکس لینے کا دعوی جھوٹا اور بے بنیاد ہے، منصوبہ …

read more

[pakistan] - سانحہ بلدیہ کیس میں اہم پیش رفت، روپوش چشم دید گواہ منظرِعام پرآگیا

کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ بلدیہ کیس میں اہم پیشرفت ہوئی جہاں چشم دید گواہ نے ملزم زبیرچریا کو شناخت کرلیا۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ بلدیہ کیس کی سماعت ہوئی۔ اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر نے جان کے خطرے کے باعث مقدمے کا …

read more

[pakistan] - وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس میں متعدد منصوبوں پر کابینہ کو بریفنگ دی جائے گی۔

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس میں وفاقی کابینہ پاکستان میں آئی پی ایل میچز دکھانے پر پابندی کی منظوری …

read more

Page 1 / 2 »