Pakistan

[pakistan] - اورماڑہ ميں 14افراد كے قتل كا مقدمہ 3 روز بعد درج

کوئٹہ: اورماڑہ ميں 14 مسافروں كے قتل كا مقدمہ 3 روز بعد نامعلوم افراد كے خلاف درج كرليا گيا۔

مكران كے ضلع گوادر كی تحصيل اورماڑہ كی كوسٹل ہائی وے پر جمعرات كی صبح نامعلوم دہشت گردوں نے بسوں سے اتار كر 14 مسافروں كو شہيد كرديا تھا اور اس …

read more

[pakistan] - وزیراعظم کی وزیراعلیٰ پنجاب کو وزرا کی کارکردگی رپورٹ تیار کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ملاقات کی جس میں وزیراعظم نے انہیں صوبائی وزرا کی کارکردگی رپورٹ تیار کرنے کی ہدایت کی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار وزیراعظم عمران خان کی ذاتی رہائش گاہ بنی گالہ پہنچے جہاں انہوں نے وزیراعظم …

read more

[pakistan] - خیبرپختونخوا کی جیلوں میں مہلک بیماریوں کے پھیلاؤ پر سروے کروانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا كی جیلوں میں ایچ آئی وی ایڈز و ہیپٹائٹس سمیت دیگر خطرناک امراض میں مبتلا قیدیوں كی تعداد میں مسلسل اضافے كے باعث گنجان آباد جیلوں میں مہلک بیماریوں كے پھیلاؤ اورہائی رسک رویوں سے متعلق سروے كروانے كا فیصلہ كیا گیا ہے۔

ذرائع كا كہنا ہے كہ …

read more

[pakistan] - ہمسایہ ممالک کے ساتھ باڑ لگانا مسائل کاحل نہیں، فضل الرحمان

پشارو: جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ باڑ لگانا مسائل کاحل نہیں، افغانستان اورایران ہماری قومیتوں سے براہ راست رابطے کررہے ہیں۔

پشاور میں پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا …

read more

[pakistan] - پنجاب کی جیلوں میں سحر اور افطار کے لیے 27 کروڑ روپے سے زائد جاری

راولپنڈی: پنجاب کی جیلوں میں سحر اور افطار کے لیے 27 کروڑ روپے سے زائد جاری کردیئے گئے ہیں۔

پنجاب حکومت نے صوبے بھر کی 37 جیلوں میں موجود تمام قیدیوں کے لئے سرکاری طور پر افطاری اور سحری کا اہتمام کرنے کا فیصلہ کیا ہے،اس مقصد کے لئے …

read more

[pakistan] - اپوزیشن کو پارلیمنٹ کو یرغمال نہیں بنانا چاہیے، فردوس عاشق اعوان

بنی گالہ میں تحریک انصاف کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پی ٹی آئی نے گلے سڑے نظام کے خلاف جدوجہد کی، ہم تمام چیلنجز کا مقابلہ کریں گے، وزیر اعظم عمران خان نے معاشی ٹیم کو مہنگائی کم کرنے کے …

read more

[pakistan] - ہمارے وزیر مشیر لگانے کا مطلب ہے ہم ہی ملک چلاسکتے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

کراچی: چیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ حکومت ہمارے وزیر اور مشیر لگاکر تسلیم کررہی ہے کہ پیپلز پارٹی ہی ملک چلاسکتی ہے۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وفاقی بجٹ کی آمد سے پہلے …

read more

[pakistan] - وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس، کابینہ ارکان اور پارٹی رہنماؤں کی شرکت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت بنی گالہ میں اہم اجلاس ہوا ہے جس میں وزرا، مشیران، معاونین خصوصی، ترجمان اور اہم ترین پارٹی رہنماؤں نے شرکت کی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ میں رد و بدل کے بعد وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت بنی گالا …

read more

[pakistan] - مشیر اطلاعات بنتے ہی فردوس عاشق اعوان کیخلاف نیب انکوائری بند

لاہور: نیب نے مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات معاملے میں انکوائری بند کر دی۔

ذرائع کے مطابق مشیر اطلاعات بنتے ہی نیب کی جانب سے فردوس عاشق اعوان کے لیے بڑا فیصلہ آگیا، نیب نے فردوس عاشق اعوان کے خلاف آمدن …

read more

[pakistan] - فاروق ستار نے اسی شاخ کو کاٹ دیا جس پر وہ بیٹھے تھے، میئر کراچی

کراچی: میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ فاروق ستار نے اسی شاخ کو کاٹ دیا جس پر وہ بیٹھے تھے۔

کراچی کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں ایم کیو ایم کے قائد کی اشتعال انگیز تقاریر میں سہولت کاری کے 23 مقدمات کی سماعت ہوئی۔

ڈاکٹر فاروق …

read more

[pakistan] - آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکراتی عمل کو تیز کرنا ہوگا، مشیر خزانہ

اسلام آباد: نومنتخب مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے قرض کے حصول کے لیے مذاکرات کو آگے بڑھانا ہوگا۔

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے اسلام آباد میں وزارت خزانہ کے دفتر پہنچ کر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی …

read more

[pakistan] - اورماڑہ حملے میں ملوث دہشتگردوں کے ٹھکانے ایران میں ہیں، وزیرخارجہ

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس مصدقہ اطلاعات ہیں کہ بزی ٹاپ سانحے میں بلوچ دہشتگرد تنظیم ملوث ہے جس کے ٹریننگ اور لاجسٹکس کیمپ ایران میں واقع ہیں۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا …

read more

[pakistan] - سابق ڈی جی اینٹی کرپشن حسین اصغر کو ڈپٹی چئیرمین نیب لگانے کا فیصلہ

لاہور: سابق ڈی جی اینٹی کرپشن حسین اصغر کو ڈپٹی چئیرمین نیب لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق ڈی جی اینٹی کرپشن حسین اصغر کو امتیاز تاجور کی جگہ ڈپٹی چیئرمین نیب لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، حسین اصغر ایمان دار آفیسر کے طور پر …

read more

[pakistan] - کراچی میں غلط انجیکشن سے مرنے والی لڑکی سے زیادتی و قتل کا انکشاف

کراچی: کورنگی کے سندھ گورنمنٹ اسپتال میں دانت میں درد کے علاج کے لیے آنے والی 25 سالہ عصمت کے ساتھ مبینہ زیادتی و قتل کا انکشاف ہوا ہے۔

دوروز قبل کراچی کے علاقے کورنگی کے سندھ گورنمنٹ اسپتال میں دانت میں درد کے علاج کے لیے آنے …

read more

[pakistan] - اسد عمر کا مستعفی ہونے کے بعد عوام کی حمایت پر اظہار تشکر

اسلام آباد: سابق وزیرخزانہ اسد عمر نے گزشتہ دو روز کے دوران عوام کی جانب سے ملنے والی حمایت پران کا شکریہ ادا کیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرسابق وزیرخزانہ اسد عمرنے عوام سے گزشتہ دوروز کے دوران عہدے سے استعفے کے بعد ملنے والی حمایت پرشکریہ ادا کیا …

read more

« Page 1 / 2 »