[pakistan] - آئی ایم ایف وفد آج سے پاکستان کا جائزہ مشن شروع کرے گا

  |   Pakistan

اسلام آباد: آئی ایم ایف کا وفد آج سے پاکستان کا جائزہ مشن شروع کرے گا، آئی ایم ایف وفد سے پہلے مرحلے میں معاونت کے پروگرام پر تکنیکی بات چیت ہوگی۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف سے مذاکرات کیلیے حکومت نے معاشی فریم ورک کی تیاری پر جامع کام کیا ہے، وزارت خزانہ نے متعلقہ وزارتوں اوراداروں کے حکام سے مشاورت کی ہے، ذرائع کے مطابق مذاکرات کیلیے ایف بی آر، وزارت توانائی، منصوبہ بندی، نجکاری، تجارت اورریگولیٹری اداروں نے تیاری مکمل کر لی اور وزارت خزانہ نے مرکزی بینک، بجلی اور پٹرولیم، ٹیکس اور نجکاری حکام کے ساتھ مشاورت کو حتمی شکل دے دی ہے، آئی ایم ایف کو غربٹ مٹاؤ پروگرام پر جامع بریفنگ دی جائے گی۔...

فوٹو - http://v.duta.us/hF8qugAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/iA5TbwAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬