[pakistan] - بلوچستان میں جلدی بیماری لیشمینیا كے پھیلنے كا انكشاف

  |   Pakistan

کوئٹہ: بلوچستان میں ریت كی مكھی كے کاٹنے سے جلدی بیماری لیشمینیا كے پھیلنے كا انكشاف ہوا ہے۔

لیشمینیا ریت كی مكھی كے كاٹنے سے انسانی جسم میں داخل ہوتا ہے جس سے جسم كے كھلے حصوں پر سرخ نشان بن جاتے ہیں، پوری دُنیا میں ہر سال 60 لاكھ مریض اس بیماری میں مبتلا ہوتےہیں، ایم ایس ایف نے پورے پاكستان میں گزشتہ سال 5 ہزار مریضوں كو علاج كی سہولت دی۔

ایم ایس ایف تنظیم كے صوبے میں تین مراكز كے اندر 738 مریضوں كا علاج جاری ہے اور یہ تنظیم 2019ء كے آغاز سے اب تک 1778 مریضوں كو مفت علاج كی سہولت فراہم كرچكی ہے۔...

فوٹو - http://v.duta.us/CoGMzAAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/mhflQgAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬