[pakistan] - ’’ تھر کو سرسبزوشاداب بنانے کے مشن پر گامزن ہیں ‘‘

  |   Pakistan

ممتاز سفرنامہ نگار، ادیب مستنصرحسین تارڑ کہتے ہیں: ’’ یہ شخص ایک شخص نہیں بلکہ ایک عجائب گھر ہے۔ اس عجائب گھر میں کیسے کیسے نوادرات سجے ہوئے ہیں۔ کہیں اس پاک وطن پر نازل ہونے والی آفتوں میں وہ ایک غیب کا فرشتہ بن کر اجڑ چکے لوگوں کے لئے نئی بستیاں آباد کرتے ہیں، کنویں کھودتے ہیں اور تھرپارکر کے صحراؤں کی پیاس بجھاتے ہیں اور کہیں وہ اللہ کے گھر کے بندے بن کرایک ایسے جذبے میں ڈوب جاتے ہیں کہ خدا اس بندے سے خود پوچھتا ہے کہ بتا تیری رضا کیا ہے‘‘۔

یہ بھی ایک عجوبہ ہے کہ محکمہ کسٹمز ہو، انسان اس کا چیف کلیکٹر ہو لیکن وہ بدعنوان نہ ہو، سادگی پسند ، باعمل مسلمان ہو اور اس کے اکاؤنٹس خالی پڑے ہوں۔ ایسے سرکاری افسر ڈھونڈے سے نہیں ملتے۔ کیا آپ نے کوئی ایسا بڑا افسر دیکھا جس کی پہلی ترجیح اس کی ذات نہ ہو، اپنا خاندان نہ ہو ، باقی انسانیت ہو۔...

فوٹو - http://v.duta.us/uFGGFAAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/1q8dQQAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬