[pakistan] - جہانگیر ترین کا سیاسی کردار افسوسناک رہا ہے، حامد خان

  |   Pakistan

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما حامد خان نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کا سیاسی کردار افسوسناک رہا ہے۔ان جیسے لوگ پارٹی کو ہائی جیک کرنے آتے ہیں۔ انھوں نے ہماری پارٹی کو تقسیم کر دیا ہے۔

وہ سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔ پنجاب میں عثمان بزدار سے بہتر شخص لانا چاہیے تھا۔ عمران خان کو کچھ ہوا تو جہانگیر ترین جیسے لوگ چھوڑ کر بھاگ جائیں گے۔ عمران خان کی وکالت نہ کرتا تو اب تک تاریخ کا حصہ بن چکے ہوتے۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام ’’ٹو دی پوائنٹ‘‘ کے میزبان منصور علی خان سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ایسی بات نہیں ہے کہ گروپ آپس میں لڑ رہے ہیں۔ پارٹی میں 2011 تک کوئی دھڑے بندی نہیں تھی۔...

فوٹو - http://v.duta.us/jAYAnwAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/qCoaNgAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬