[pakistan] - حکومت کو حقیقت پسندانہ پالیسیاں بنا کر انقلابی اقدامات کرنا ہونگے!!

  |   Pakistan

’’موجودہ حکومت کی پالیسیاں اور مستقبل پر ان کے اثرات‘‘ کے موضوع پر ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں ایک مذاکرہ کا اہتمام کیا گیا جس میں ماہرین امور خارجہ، سیاسی تجزیہ نگاروں اور بزنس کمیونٹی کے نمائندوں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ فورم میں ہونے والی گفتگو نذر قارئین ہے۔

پروفیسر ڈاکٹر فاروق حسنات

(ماہر امور خارجہ )

تحریک انصاف نے لوگوں کی توقعات میں بے انتہا اضافہ کیا مگر انہیں حکومت میں آنے کے بعد معلوم ہوا کہ ایسا ممکن نہیں لہٰذا حقیقت پسندانہ پالیسیاں بنانی چاہئیں۔ اپوزیشن سے الجھنے پر توجہ رکھنے کی وجہ سے حکومت کی بنیادی مسائل سے توجہ ہٹ گئی۔ عثمان بزدار کو پنجاب کا وزیراعلیٰ بنا دیا۔...

فوٹو - http://v.duta.us/XRfpdAAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/bPndvgAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬