[pakistan] - نقیب اللہ قتل کیس؛ضمانت منسوخی درخواست پر راؤ انوار کو دلائل دینے کی آخری مہلت

  |   Pakistan

کراچی:

سندھ ہائی کورٹ نے نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر ملزمان کے وکلا کو دلائل آخری مہلت دے دی۔

جسٹس آفتاب گورڑ اور جسٹس امجد علی سہتو پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس پی ملیر راؤ انوار کی ضمانت منسوخی کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ نقیب اللہ کے والد اور جرگہ عمائدین عدالت پہنچے جب کہ سابق ایس ایس پی ملیر ملزم راؤ انوار پیش نہیں ہوئے۔ عامر منسوب نے موقف اپنایا کہ ملزم راؤ انوار پیش نہیں ہوسکتے مہلت دی جائے۔...

فوٹو - http://v.duta.us/tCl1tgAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/bNIj2gAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬