[pakistan] - ڈی جی آئی ایس پی آرکو سیاسی بیانات نہیں دینے چاہئیں، بلاول بھٹو زرداری

  |   Pakistan

اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کو سیاسی بیانات نہیں دینے چاہئے، خارجہ پالیسی دینی ہے تو اس حوالے سے بیانیہ وزیرخارجہ کو دینا چاہیے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ سب جانتے ہیں پرویز مشرف نے نیب سیاسی مقاصد کے لیے بنایا تھا، نیب قانون کی وجہ سے بریگیڈیئر اسد منیر نے جان دے دی، ایک آمر کا بنایا ہوا کالا قانون نیب اورمعیشت و جمہوریت ساتھ نہیں چل سکتے، ہم چاہتے ہیں احتساب انصاف کے ساتھ ہو ، اور جب میرے اوپر وہ کیس چلائے جائیں جب میں ایک سال کا تھا تو نیب مذاق بنے گا۔...

فوٹو - http://v.duta.us/W_PfGgAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/OOZKEgAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬