[pakistan] - کراچی جناح اسپتال سے 5 روز قبل لڑکی کے لاپتا ہونے کا ڈراپ سین

  |   Pakistan

کراچی: جناح اسپتال سے 5 روز قبل لاپتہ ہونے والی لڑکی خود ہی گھر پہنچ گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق 24 اپریل کو صدر تھانے کی حدود میں واقع جناح پوسٹ گریجویٹ اسپتال سے کیماڑی گلشن سکندر آباد کی رہائشی 16 سالہ لڑکی لاپتہ ہو گئی تھی، جس کے بعد لڑکی کے بھائی نے صدر تھانے میں بہن کے اغوا کا مقدمہ درج کرا دیا جس کی پولیس نے تفتیش شروع کردی۔

تفتیش کے دوران پولیس نے جناح اسپتال میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج حاصل کی تو لاپتہ ہونے والی لڑکی کو ایک نامعلوم خاتون سے بات چیت کرتے ہوئے دیکھا گیا جس کے بعد لڑکی کو ایک موٹر سائیکل پرایک خاتون اور مرد کے ساتھ دیکھا گیا۔...

فوٹو - http://v.duta.us/XOlpyQAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/EDpkkAAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬