Pakistan

[pakistan] - ’’ تھر کو سرسبزوشاداب بنانے کے مشن پر گامزن ہیں ‘‘

ممتاز سفرنامہ نگار، ادیب مستنصرحسین تارڑ کہتے ہیں: ’’ یہ شخص ایک شخص نہیں بلکہ ایک عجائب گھر ہے۔ اس عجائب گھر میں کیسے کیسے نوادرات سجے ہوئے ہیں۔ کہیں اس پاک وطن پر نازل ہونے والی آفتوں میں وہ ایک غیب کا فرشتہ بن کر اجڑ چکے لوگوں کے …

read more

[pakistan] - ’دیوداسی‘ نظام کے خلاف راجا موہن رائے کی طرز پر تحریک چلانا چاہتا ہوں، ڈاکٹر جاں نثار معین

یادش بخیر۔۔۔! جب ہم نے ’ایم اے‘ کے بعد مزید تحقیقی مدارج چڑھنا چاہے تھے، تو ’ایم فل‘ کی پہلی ہی کلاس میں ایک محترم استاد نے فرمایا تھا کہ اگر تدریس میں آنا چاہتے ہیں،تب ہی ’یہ‘ مزید تعلیم ’مفید‘ ثابت ہوگی، لیکن اگر یافت کا ذریعہ …

read more

[pakistan] - سانحہ بلدیہ؛ ملزم رضوان قریشی نے متحدہ کی 40 رکنی ٹارگٹ کلنگ ٹیم کے نام بتادیے

کراچی: ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے ملزم رضوان قریشی کی جے آئی ٹی رپورٹ میں ملزم نے ایم کیو ایم کی 40 رکنی ٹارگٹ کلنگ ٹیم کے نام بتادیے جسے عدالت نے ریکارڈ کا حصہ بنالیا۔

کراچی سینٹرل جیل میں قائم انسداد دہشت گردی کمپلیکس کی خصوصی عدالت …

read more

[pakistan] - کراچی میں آج اور کل شدید گرمی کی پیش گوئی

کراچی: محکمہ موسمیات نے آج اور کل کے لیے کراچی میں شدید گرمی کی پیش گوئی کی ہے جس کے مطابق آج درجہ حرارت 40 جبکہ کل 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق شہر میں یکم مئی سے …

read more

[pakistan] - قوم کی حمایت اور بہادر افواج مادر وطن کا ہر قیمت پر دفاع کریں گی، آرمی چیف

راولپنڈی: سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ قوم کی حمایت اور بہادر افواج مادر وطن کا ہر قیمت پر دفاع کریں گی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ٹلہ میں فیلڈ فائرنگ …

read more

[pakistan] - شہر میں کوئی بھی رہائشی عمارت کمرشل مقصد کیلئے استعمال نہیں ہورہی، ڈی جی کے ڈی اے

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے رہائشی عمارتوں میں کاروبار کرنے کے خلاف درخواست پر ڈی جی کے ڈی اے کے جواب جمع کرانے پر درخواست گزار سے 14 مئی کو جواب الجواب طلب کرلیا۔

جسٹس یوسف علی سید اور جسٹس مسز کوثر سلطانہ حسین پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو …

read more

[pakistan] - ڈی جی آئی ایس پی آر نے ان باتوں کو چھیڑا جو ان کا کام نہیں، فضل الرحمان

لاہور: جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے ان باتوں کو چھیڑا جو ان کا کام نہیں، ہم شروع سے کہتے تھے اصل حکومت فوج کی ہے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جے یو آئی کے …

read more

[pakistan] - کراچی جناح اسپتال سے 5 روز قبل لڑکی کے لاپتا ہونے کا ڈراپ سین

کراچی: جناح اسپتال سے 5 روز قبل لاپتہ ہونے والی لڑکی خود ہی گھر پہنچ گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق 24 اپریل کو صدر تھانے کی حدود میں واقع جناح پوسٹ گریجویٹ اسپتال سے کیماڑی گلشن سکندر آباد کی رہائشی 16 سالہ لڑکی لاپتہ ہو گئی تھی، جس کے …

read more

[pakistan] - اسلام آباد ٹول پلازا پر وین کو حادثہ، 12 افراد جاں بحق اور 6 شدید زخمی

اسلام آباد ٹول پلازا پر بریک فیل ہونے سے ایک ہائی ایس وین کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے باعث 12 افراد جاں بحق اور 6 افراد بری طرح جل گئے جن کی حالات تشویش ناک ہے۔

ایکسپریس کے مطابق اسلام آباد موٹر وے ٹول پلازا پر مسافروں …

read more

[pakistan] - بلوچستان میں جلدی بیماری لیشمینیا كے پھیلنے كا انكشاف

کوئٹہ: بلوچستان میں ریت كی مكھی كے کاٹنے سے جلدی بیماری لیشمینیا كے پھیلنے كا انكشاف ہوا ہے۔

لیشمینیا ریت كی مكھی كے كاٹنے سے انسانی جسم میں داخل ہوتا ہے جس سے جسم كے كھلے حصوں پر سرخ نشان بن جاتے ہیں، پوری دُنیا میں ہر سال 60 …

read more

[pakistan] - ڈی جی آئی ایس پی آرکو سیاسی بیانات نہیں دینے چاہئیں، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کو سیاسی بیانات نہیں دینے چاہئے، خارجہ پالیسی دینی ہے تو اس حوالے سے بیانیہ وزیرخارجہ کو دینا چاہیے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا …

read more

[pakistan] - پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 14 روپے 37 پیسے اضافے کا امکان

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وزارت پیٹرولیم کو سمری ارسال کردی ہے جس میں پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے 37 پیسے اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری تیارکرلی ہے جو پیٹرولیم ڈویژن …

read more

[pakistan] - نیب اب صرف میگا کرپشن کیسز پر اپنی توجہ مرکوز کرے گا، ترجمان

اسلام آباد: چیئرمین نیب جناب جسٹس (ریٹائرڈ) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ بدعنوانی تمام برائیوں کی جڑ ہے اور نیب احتساب سب کے لئے کی پالیسی پر سختی سے عمل پیرا ہے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس …

read more

[pakistan] - ڈولفن فورس اور پی آریو کا ریسپانس ٹائم بہتر ہوگیا

لاہور: ڈولفن فورس اور پی آریو کا ریسپانس ٹائم ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو سے بھی بہتر ہوگیا۔

پولیس ریکارڈ کے مطابق انہیں ایک دن میں تیرہ ہزار کال موصول ہوئیں جن میں سے دس پولیس سے متعلقہ نا تھیں، تین ہزار کالز پر 8 منٹ کے ریکارڈ وقت میں …

read more

[pakistan] - ملک میں نیب چلے گا یا معیشت، آصف زرداری

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری نے قومی احتساب بیورو کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کی حکومت مخالف تحریک میں شرکت کا عندیہ دیا ہے۔

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت ہوئی تو آصف زرداری اور ان …

read more

« Page 1 / 3 »