Pakistan

[pakistan] - وزیراعظم کا مزدوروں کے لیے ’احساس پروگرام‘‘ شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے یوم مزدور کے موقع پر محنت کشوں کے لیے ’’احساس پروگرام‘‘ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ اس پروگرام کے تحت مزدور کو سماجی تحفظ فراہم کیا جاسکے گا۔

وزیراعظم عمران خان نے یوم مزدور پر جاری پیغام میں …

read more

[pakistan] - لاپتا 23 ماہی گیروں کے بھارتی تحویل میں ہونے کا خدشہ

کراچی: کئی روز سے لاپتا 23 ماہی گیروں کے بھارت کی تحویل میں ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا، ماہی گیروں کی لاشیں نہ ملنے سے اس خدشے کو تقویت ملنے لگی۔

ایکسپریس کے مطابق لاپتا ماہی گیروں کی تلاش کے لیے سمندر میں مختلف مقامات جبکہ کیٹی بندر کے قریب …

read more

[pakistan] - بلوچستان سے کوسٹ گارڈز نے 3.5 ارب روپے کی 350 کلوگرام چرس پکڑلی

کوسٹ گارڈ نے بلوچستان کے ساحلی مقام پر 350 کلو گرام چرس قبضے میں لے لی، پکڑی جانے والی منشیات کی مالیت 3 ارب45 کروڑ روپے سے زائد ہے۔

ترجمان کوسٹ گارڈز کے مطابق خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ سمندر کے راستے بیش قیمت منشیات اسمگل کی جارہی ہے …

read more

[pakistan] - کرپشن کی دیمک نے معاشرے کو کھوکھلا کردیا ہے، ڈی جی نیب بلوچستان

کوئٹہ: ڈی جی نیب بلوچستان عابد جاوید نے کہا ہے کہ کرپشن کی دیمک نے معاشرے کو کھوکھلا کردیا ہے۔

ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو (نیب) بلوچستان عابد جاوید نے نيب كے زير اہتمام سيمينار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کرپشن کرنے والا اس بات پر برہم ہوتا …

read more

[pakistan] - حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ موخر کردیا، فردوس عاشق

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی اور مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ موخر کردیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں پٹرول کی قیمتوں پر تفصیلی بحث کی گئی۔ وزراء …

read more

[pakistan] - صبا کی ہلاکت، ملزم ڈاکٹر کے رشتہ داروں کا صلح کے لیے بچی کے والدین پر دباؤ

کراچی: نجی اسپتال میں غلط انجکشن سے ہلاک ہونے والے بچی صبا کے والدین پر ملزم ڈاکٹر عدنان کے رشتہ دار صلح کیلیے دباؤ ڈال رہے ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کے روبرو 8 سالہ بچی صبا نور کی غلط انجیکشن سے ہلاکت …

read more

[pakistan] - کم عمری کی شادی کے بل پر تحریک انصاف کے وزراء میں ٹھن گئی

اسلام آباد: کمرعمری کی شادی سے متعلق ترمیمی بل سینیٹ سے منظور ہونے کے بعد قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا جہاں اس معاملے پر تحریک انصاف کے وزراء میں آپس میں ہی ٹھن گئی۔

قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکمران جماعت سے تعلق رکھنے والے رکن ڈاکٹر رمیش …

read more

[pakistan] - فل کورٹ کا سپریم کورٹ میں ریسرچ سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ کے فل کورٹ اجلاس میں سپریم کورٹ میں ریسرچ سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سپریم کورٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی زیرصدارت فل کورٹ اجلاس ہوا جس میں مقدمات نمٹانے کا جائزہ …

read more

[pakistan] - پی ٹی اے نے موبائل فون آپریٹرز کے فرنچائزز پرموبائل رجسٹریشن سروس کا آغازکردیا

اسلام آباد: پی ٹی اے نے ملک بھر میں موبائل فون آپریٹرز کی فرنچائززپربھی موبائل رجسٹریشن سروس کاآغاز کردیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق موبائل ڈیوائسز کی آئی ایم ای آئی کے اندراج کے خواہشمند صارفین کی آسانی کے لئے پی ٹی اے نے ملک بھر میں موبائل فون آپریٹرز …

read more

[pakistan] - پنجاب اسمبلی میں نئے بلدیاتی نظام کا مسودہ قانون کثرت رائے سے منظور

لاہور: پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کی جانب سے ترامیم مسترد کئے جانے کے باوجود نئے بلدیاتی نظام کا مسودہ قانون منظور کرلیا گیا۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق پنجاب اسمبلی نے نئے بلدیاتی نظام کا مسود ہ قانون منظور کرلیا ہے،اور منظور کردہ بل آج ہی گورنرپنجاب کو منظوری کے لئے …

read more

[pakistan] - شپنگ کمپنیوں کی جعلی دستاویزات پر اربوؓ روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف

لاہور: شپنگ کمپنیوں کے جعلی دستاویزات پر 70 سے زائد اکاؤنٹس کھولے جانے اور ان کے ذریعے 15 سے 20 ارب روپے منی لانڈرنگ کا انکشاف ہوا ہے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے 70 کے قریب بے نامی اکاؤنٹس کا …

read more

[pakistan] - دیوانی مقدمات کو ڈیڑھ سے 2 سال میں نمٹانے کیلیے قانون سازی کی جائیگی، فردوس عاشق

اسلام آباد: مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ دیوانی مقدموں کو ڈیڑھ سے 2 سال میں نمٹانے کیلیے قانون سازی کی جائے گی۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں پٹرول کی قیمتوں پر تفصیلی بحث کی گئی۔ وزراء کی اکثریت …

read more

[pakistan] - پٹرول کی قیمت میں اضافے پر وفاقی کابینہ کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر وفاقی کابینہ کے رائے تقسیم ہوگئی۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں پٹرول کی قیمتوں پر تفصیلی بحث کی گئی۔ وزراء کی اکثریت نے قیمتوں میں مزید اضافہ کو پریشان کن قرار دیا تاہم …

read more

[pakistan] - لگتا ہے عمران خان کو صرف ڈھال کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے، خورشید شاہ

اسلام آباد: رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ لگتا ہے کہ عمران خان کو صرف ڈھال کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ آج لوگوں کی چیخیں نکل گئی ہیں، ابھی بجٹ آرہا ہے …

read more

[pakistan] - چوہدری برادران کیخلاف انکوائری بند کرنے کی نیب درخواست منظور

لاہور: احتساب عدالت نے چوہدری برادران کے خلاف نیب انکوائری بند کرنے کی درخواست منظور کرلی۔

لاہور میں احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے چوہدری برادران کے خلاف انکوائری بند کرنے کی نیب کی درخواست پر سماعت کی۔ تفتیشی افسر نے نیب تفتیش کی رپورٹ عدالت میں پیش کی …

read more

« Page 1 / 3 »