Pakistan

[pakistan] - سری لنکا دھماکوں میں 5 پاکستانی خواتین بھی زخمی ہوئیں

اسلام آباد: سری لنکا میں گرجا گھروں اور ہوٹل میں دھماکوں کے نتیجے میں 5 پاکستانی خواتین بھی زخمی ہوئی ہیں۔

وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ سری لنکا میں دہشت گردی کے واقعے میں 5 پاکستانی خواتین بھی زخمی ہوئی ہیں، دھماکوں کے وقت پاکستانی …

read more

[pakistan] - ماضی میں صوبے کے مسائل حل کرنے پر توجہ نہیں دی گئی، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ:

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کہنا ہے کہ ماضی میں بلوچستان کے مسائل کی طرف توجہ دی گئی نہ ہی حل کرنے کی کوشش کی گئی۔

کوئٹہ میں نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے …

read more

[pakistan] - پاکستان سمیت دنیا بھرمیں مسیحی برادری ایسٹر کا تہوارمنا رہی ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری ایسٹر کا تہوار مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منا رہی ہے۔

دنیا بھرکی طرح پاکستان میں بھی ایسٹرکے موقع پرگرجا گھروں کو برقی قمقموں، رنگ برنگی جھنڈیوں اور دیگر آرائشی اشیاء سے خوبصورتی سے سجایا گیا ہے اور ملک کے تمام …

read more

[pakistan] - عامر کیانی نے وزارت سے ہٹائے جانے پر خاموشی توڑ دی

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیرعامر کیانی کا کہنا ہے کہ عمران خان کا فیصلہ تسلیم کرتا ہوں مگر ادویات کی قیمتیں بڑھانے میں میرا قصور نہیں تھا۔

سابق وفاقی وزیر صحت عامر کیانی نے وزارت سے ہٹائے جانے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ دکھ ہوا کہ مجھ پر …

read more

[pakistan] - وزیر برائے ’’خوابی وسائل فیصل وعدہ‘‘

فیصل واوڈا صاحب وفاقی وزیر برائے آبی وسائل ہیں، لیکن ان کے ملازمتوں کی برسات کے عنوان سے مشہور ہونے والے دعوے کے بعد لگتا ہے کہ وہ ’’خوابی وسائل‘‘ کے وزیر ہیں۔ انھوں نے نوکریاں برسانے کا جو وعدہ کیا ہے اس کے بعد لوگ انھیں پیار سے …

read more

[pakistan] - بُک شیلف

تبصرہ نگار: بشیر واثق

الحدیث( بچوں کیلئے)

مولف: اصغر علی جاوید

قیمت:150روپے،صفحات:88

ناشر: فرح پبلیکیشنز،طارق روڈ، شیخوپورہ

مسلم امہ کے نزدیک حدیث سے مراد اللہ کے حبیبﷺ کی بات چیت، اقوال اور افعال ہیں۔ آپﷺ نے اپنی حیات مبارکہ میں جو بھی فرمایا یا عمل …

read more

[pakistan] - پی آئی اے کا بلک ہیڈ سیٹوں پر اضافی رقم وصول کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پی آئی اے انتظامیہ نے بلک ہیڈ سیٹوں پر اضافی رقم وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی جانب سے اندرون اور بیرون بلک ہیڈ سیٹوں پر اضافی رقم وصول کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا گیا ہے …

read more

[pakistan] - کلامِ اقبال کی روشن علامتیں

پروانہ اور جگنو کلامِ اقبالؔ میں وہ کلیدی کردار ہیں جو ان کے فلسفۂ خودی اور تصورِ عشق کی بڑی مؤثر ترجمانی کرتے ہیں۔ ان کی متعین خصوصیات کی بنا پر علامہ نے انھیں ’’کرمکِ ناداں‘‘ اور ’’کرمکِ شب تاب‘‘ سے بھی موسوم کیا ہے۔ دونوں میں وصفِ مشترک …

read more

[pakistan] - اقبال شناسی… غورو فکر کے چند پہلو

اے عزیز، اب علامہ اقبال کا اور ہمارا معاملہ سنو!

ہم پچھلی گرمیوں میں مدراس سے کوڈائی کنال کے پہاڑی مقام پر اور پھر وہاں سے کیرالا کے چائے کے باغوں کی طرف چلے۔ کوئی دو سو میل لمبی، ٹوٹی پھوٹی سڑک، جنگلوں میں، پہاڑیوں میں بل کھاتی ہوئی، چھپتی …

read more

[pakistan] - پولیس نے ننھے احسن کے قتل کی ناقص تفتیش کی، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی

کراچی: ننھے احسن کے قتل کیس میں پولیس کی ناقص تفتیش سامنے آگئی ہے جس کے بعد قتل میں ملوث چاروں اہلکاروں کو تفتیش کے لیے سی ٹی ڈی کی تحویل میں لینے کافیصلہ کیاگیاہے۔

صفورا چورنگی پر پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے 19ماہ کا احسن ولد کاشف جاں …

read more

[pakistan] - شاعر مشرق علامہ اقبال کی81 ویں برسی عقیدت واحترام سے منائی جارہی ہے

لاہور: شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کی 81 ویں برسی نہایت عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے۔

مفکرپاکستان ڈاکٹرعلامہ محمد اقبال کو دنیا سے رخصت ہوئے 81 برس بیت گئے لیکن ان کی شاعری میں چھپی فکری سوچ آج بھی پاکستانیوں کے لئے مشعل راہ ہے۔ ملک بھر میں …

read more

[pakistan] - سری لنکا میں6 بم دھماکوں میں52 افراد ہلاک، 300 سے زائد زخمی

کولمبو: سری لنکا میں3 گرجا گھروں اور 3 ہوٹلوں میں دھماکوں کے نتیجے میں 52 افراد ہلاک جب کہ 300 سے زائد زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو سمیت مختلف شہروں میں 6 بم دھماکوں کے نتیجے میں 52 افراد ہلاک جب …

read more

[pakistan] - بھارت کی کراس ایل او سی تجارت یکطرفہ معطل کرنے پر پاکستان کی مذمت

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارت کی جانب سے کراس ایل اوسی تجارت کی یکطرفہ معطلی کی مذمت کرتا ہے۔

دفترخارجہ سے جاری ہونے والے بیان میں ترجمان ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ پاکستان سے مشاورت کے بغیر کراس ٹریڈ کی معطلی انتہائی افسوسناک ہے …

read more

[pakistan] - پاکستان نے تحقیقی میدان میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

کراچی: سائنس وٹیکنالوجی کے سابق وفاقی وزیر چیئرمین وزیر اعظم ٹاسک فورس برائے سائنس و ٹیکنالوجی ،ممتاز سائنس دان پروفیسر عطا الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان نے ریسرچ کے میدان میں بھارت کو پیچھے چھوڑدیا ہے۔

پروفیسر عطا الرحمن نے ڈاؤ یونیورسٹی کے اوجھا کیمپس میں ورلڈ ہیلتھ ا …

read more

[pakistan] - نگلیریا کا جرثومہ 21 سالہ نوجوان کا دماغ چاٹ گیا

کراچی: جناح اسپتال میں نگلیریاسے متاثرہ طالب علم زندگی کی بازی ہار گیا۔

جناح اسپتال میں دو دن سے زیر علاج نگلیریا میں مبتلا21 سالہ انس اورنگی ٹاؤن کا رہائشی تھا جو دم توڑ گیا، جناح اسپتال کی ایگزیکٹوو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کے مطابق انس کو تیز بخار …

read more

Page 1 / 37 »