[pakistan] - جس نے عوام کے منہ سے روٹی چھین لی اسے وزیراعظم کیسے مانیں ، مریم اورنگزیب

  |   Pakistan

اسلام آباد: سیکریٹری اطلاعات (ن) لیگ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جس وزیراعظم نے آتے ہی 9 ماہ میں عوام کے منہ سے روٹی چھین لی اس کو وزیراعظم کیسے مانیں۔

فواد چوہدری کے بیان پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ فواد چوہدری صاحب جس وزیراعظم نے عوام کے ساتھ جھوٹ بولے ہوں اس کو کیسے وزیراعظم مانیں، جس وزیراعظم نے ملک کوآئی ایم ایف میں گروی رکھوا دیا ہو اس کو کیسے وزیرعظم مان لیں، جس نے صرف 9 ماہ میں ترقی کی شرح آدھی اور مہنگائی تین گنا کردی ہو اس نااہل کو وزیراعظم کیسے مان لیں۔...

فوٹو - http://v.duta.us/ChAjPwAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/valCBgAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬