[pakistan] - قومی سلامتی کو داؤ پر لگانے والوں سے رعایت نہیں برتی جائے گی، فردوس عاشق اعوان

  |   Pakistan

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ ریاستی رٹ چیلنج کرنےوالوں نےچیک پوسٹ پرحملہ کیا، قومی سلامتی کو داؤ پر لگانے والوں اور پاک فوج کےخلاف بولنے والوں سے کوئی ریاعت نہیں ہو گی۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم کی معاون خصوصی برائےاطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ جن شرپسندوں کو قبائلی علاقوں میں امن اور اسں کی ترقی نہیں بھاتی انہوں نےدوبارہ شرپسندی شروع کردی ہے، قبائلی علاقوں کی ترقی روکنے کی مذموم کوشش کی جا رہی ہے، فوجی چوکیوں پر حملوں جیسے واقعات علاقے کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔...

فوٹو - http://v.duta.us/kL9t-AAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/BnY78wAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬