[pakistan] - پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے سے زائد اضافے کا امکان

  |   Pakistan

اسلام آباد: یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق عید پر حکومت کی جانب سے عوام کو مہنگائی کا ایک اور تحفہ ملنے والا ہے، اور یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔

ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ یکم جون سے پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 9 روپے فی لیٹر، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 50 پیسے، لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 7 روپے 85 پیسے اور مٹی کا تیل بھی 12 روپے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے۔...

فوٹو - http://v.duta.us/edpNrAAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/EgrAiQAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬