Pakistan

[pakistan] - پشاور میں ماں بیٹے کو بچاتے ہوئے ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق

ویب ڈیسک: پشاور میں ہشت نگری ریلوے پھاٹک پر ماں اپنے لخت جگر کو بچاتے ہوئے ریل گاڑی کی زد میں آکر جاں بحق ہوگئی۔

فیصل کالونی کے رہائشی صدارت خان کا کمسن بیٹا اپنی والدہ کے ہمراہ خریداری کے لیے ہشت نگری گیا تھا، صدارت خان کی اہلیہ خریداری …

read more

[pakistan] - ایچ آئی وی ایڈز کی تحقیقات کیلیے عالمی ادارہ صحت کا وفد پاکستان پہنچ گیا

کراچی: لاڑکانہ کی تحصیل رتو ڈیرو میں پھیلنے والی ایچ آئی وی ایڈز کی وبا کی تحقیقات کے لیے عالمی ادارہ صحت کا وفد پاکستان پہنچ گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کی درخواست پر عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) یونیسیف، یو این ایڈز، سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول امریکا …

read more

[pakistan] - قومی سلامتی کو داؤ پر لگانے والوں سے رعایت نہیں برتی جائے گی، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ ریاستی رٹ چیلنج کرنےوالوں نےچیک پوسٹ پرحملہ کیا، قومی سلامتی کو داؤ پر لگانے والوں اور پاک فوج کےخلاف بولنے والوں سے کوئی ریاعت نہیں ہو گی۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم …

read more

[pakistan] - وزیرستان واقعہ؛ وزیراعظم نے فوج کو جواب دینے کے لیے اکیلا چھوڑ دیا، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرستان واقعہ پر وزیراعظم عمران خان نے فوج کو جواب دینے کے لیے اکیلا چھوڑ دیا۔

لاہور میں یوم تکبیر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ …

read more

[pakistan] - پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے سے زائد اضافے کا امکان

اسلام آباد: یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق عید پر حکومت کی جانب سے عوام کو مہنگائی کا ایک اور تحفہ ملنے والا ہے، اور یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی …

read more

[pakistan] - حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا

اسلام آباد: وفاقی وزارتِ داخلہ نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے جس کے تحت 4 سے 7 جون تک چھٹیاں ہوں گی۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق وفاقی وزارتِ داخلہ کی جانب سے عیدالفطر کی چھٹیوں کا باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق عیدالفطر پر 4 جون …

read more

[pakistan] - پنجاب پولیس آخر کر کیا رہی ہے، کسی کو شرم ہے نا حیا، جسٹس فائز عیسی

اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ کیا معلوم کل کسی کے کہنے پر پولیس مجھے ملزم بنا دے۔

سپریم کورٹ میں شوہر کے قتل کے الزام میں گرفتار خاتون کی درخواستِ ضمانت کی سماعت ہوئی تو عدالت نے پچاس ہزار …

read more

[pakistan] - راولپنڈی میں پولیس اہلکاروں کی اجتماعی زیادتی کا شکار خاتون بیان سے منحرف

راولپنڈی: پولیس اہلکاروں کی اجتماعی زیادتی کا شکار خاتون بیان سے منحرف ہوگئی۔

راولپنڈی کے تھانہ روات میں رافعہ بی بی اجتماعی زیادتی کیس کا ڈراپ سین ہوگیا۔ زیادتی کی شکار رافعہ بی بی عدالت میں پیش ہوکر اپنے بیان سے منحرف ہوگئی۔ مدعی خاتون نے بیان قلم بند کراتے …

read more

[pakistan] - قومی اسمبلی میں حکومت اور (ن) لیگی ارکان میں دوسرے روز بھی زبانی جھڑپیں

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران دوسرے روز بھی حکومت اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان لفظی گولہ باری کا سلسلہ جاری رہا۔

ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، مسلم لیگ (ن) کے خواجہ آصف کو بات کرنے کی اجازت ملنے پر …

read more

[pakistan] - وزیراعظم عمران خان اور مودی کے درمیان آئندہ ماہ پہلی ملاقات کا امکان

نئی دلی: وزیراعظم عمران خان اور نریندرا مودی کے درمیان پہلی ملاقات کرغزستان میں ہونے کا قوی امکان ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کرغزستان میں 13 اور 14 جون کو ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کی سائیڈ لائن میں وزیراعظم عمران خان اور نریندرا مودی …

read more

[pakistan] - بانی ایم کیو ایم کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کراچی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا حکم

کراچی: انسدادِ دہشت گردی عدالت نے بانی ایم کیو ایم اور دیگر ملزمان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کراچی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔

کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں بانی ایم کیو ایم و دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی …

read more

[pakistan] - پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج قبلہ رخ کا تعین کیا گیا

کراچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں بڑی تعداد میں مسلمانوں نے آج قبلہ رخ کا تعین کیا۔

ماہرینِ فلکیات اور محکمہ موسمیات کے مطابق آج پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بج کر 18 منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر عمودی زاویہ پر تھا۔ اس وقت …

read more

[pakistan] - چیئرمین نیب کو بیلک میل کرنے والے گروہ کیخلاف 36 افراد گواہ بن گئے

لاہور: چیئرمین نیب سمیت متعدد افراد کو بیلک میل کرنے والے گروہ کے خلاف نیب کے36 گواہوں کی فہرست جاری کردی گئی ہے۔

چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال سمیت متعدد افراد کو بلیک میل کرنے والی طیبہ گل اور اس کے شوہر فاروق نول کیخلاف گواہی دینے والے افراد …

read more

[pakistan] - پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے سی ای او رچرڈ مورن مستعفی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) رچرڈ مورن مستعفی ہوگئے۔

اسٹاک ایکسچینج کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے رچرڈ مورن کا استعفیٰ منظور کرتے ہوئے اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ بورڈ آف ڈائریکٹرز نے رچرڈ مورن کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے …

read more

[pakistan] - بی ڈی اے ملازمین کا تا دم مرگ بھوک ہرٹالی کیمپ ساتویں روز بھی جاری

کوئٹہ: بی ڈی اے ملازمین کا تا دم مرگ بھوک ہڑتالی کیمپ ساتویں روز بھی بدستور جاری ہے اور 6 ملازمین کی حالت غیر ہو گئی ہے۔

بلوچستان ڈیویلمپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین نے کوئٹہ میں اپنے مطالبات کے حق میں گزشتہ 7 روز سے بھوک ہڑتال کررکھی ہے۔ تادم بھوک …

read more

«««« Page 1 / 3 »