Pakistan

[pakistan] - پی آئی اے اور نجی ایئرلائنز نے عید سے پہلے کرایوں میں اضافہ کردیا

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) اور نجی فضائی کمپنیوں نے کرایوں میں اضافہ کردیا ہے اور فضائی ٹکٹوں کی بلند اڑان کی وجہ سے عید کے موقع پر مسافروں کو سفر میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔

عالمی منڈی میں جیٹ فیول کی قیمتوں میں اضافے …

read more

[pakistan] - ملائشیا میں پھنسے 320 پاکستانیوں کی واپسی کیلئے خصوصی طیارہ بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان نے ملائشیا میں پھنسے 320 پاکستانیوں کی واپسی کیلئے خصوصی طیارہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ محمد فیصل کا کہنا ہے کہ ملائشیا کی جیلوں سے رہا 320 پاکستانی براہ راست پروازوں کی منسوخی کے باعث وہیں پھنس گئے تھے، وزیراعظم عمران خان کی …

read more

[pakistan] - نیپرا نے بجلی کے قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا

اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں 55 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی ہے۔

نیپرا نے بجلی کے قیمتوں میں 55 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی ہے، اضافے سے صارفین پر 5 ارب 20 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا جب کہ اضافہ اپریل …

read more

[pakistan] - آصف زرداری نے جعلی اکاؤنٹس کیس منتقلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری نے جعلی اکاؤنٹس کیس منتقلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔

آصف زرداری نے وکیل فاروق ایچ نائیک نے مقدمہ بنکنگ کورٹ سے احتساب عدالت اسلام آباد منتقل کرنے کے خلاف اپیل دائر کردی جس میں چیئرمین نیب اور بینکنگ کورٹ کو …

read more

[pakistan] - چینی نائب صدرکا لاہورمیں قیام کے دوران تاریخی بادشاہی مسجد کا دورہ

لاہور: چینی نائب صدروانگ کیشانگ نے لاہورمیں قیام کے دوران تاریخی بادشاہی مسجد کا دورہ کیا۔

چینی نائب صدروانگ کیشانگ نے لاہورمیں قیام کے دوران تاریخی بادشاہی مسجد کا دورہ کیا۔ صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور سید سعید الحسن شاہ نے خطیب بادشاہی مسجد مولانا سید عبدلخبیر آزاد ، سیکرٹری …

read more

[pakistan] - عید اسپیشل ٹرینوں کا شیڈول جاری، 29 مئی سے بکنگ کا آغاز

لاہور: پاکستان ریلوے نے عید الفطر کے موقع پر اعلان کردہ 5 اسپیشل ٹرینوں کا شیڈول جاری کردیا ہے جس کے تحت بکنگ کا آغاز 29 مئی سے ہوگا۔

وزیر ریلوے شیخ رشید نے عید الفطر کے موقع پر 5 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا تھا جس کا باقاعدہ …

read more

[pakistan] - نیب کی احتساب عدالت سے شہباز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی اپیل

لاہور: نیب نے آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکیم اسکینڈل اور رمضان شوگر مل کیسز کی سماعت کے دوران احتساب عدالت سے شہباز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی اپیل کردی ہے۔

لاہور کی احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکیم اسکینڈل اور رمضان شوگر مل کیسز …

read more

[pakistan] - راولپنڈی میں گھر کے گٹر سے انسانی ہڈیاں برآمد

راولپنڈی: ڈھوک حسو میں واقع گھر کے گٹر کی صفائی کے دوران انسانی ڈھانچہ کی ہڈیاں برآمد ہوئی ہیں۔

راولپنڈی کے تھانہ رتہ امرال کے علاقے ڈھوک حسو میں واقع گھر کے گٹر کی صفائی کے دوران انسانی کھوپڑی اور ہڈیاں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس نے انسانی کھوپڑی اور ہڈیوں …

read more

[pakistan] - وزیرخارجہ سعودی عرب میں اوآئی سی اجلاس میں شرکت کے لیے روانہ

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سعودی عرب میں اوآئی سی اجلاس میں شرکت کے لیے روانہ ہوگئے۔

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سعودی عرب میں اوآئی سی اجلاس میں شرکت کے لیے روانہ ہوگئے۔ وزیرخارجہ نے روانہ ہونے سے قبل میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ سربراہ اجلاس کے …

read more

[pakistan] - 28 مئی پاکستانی تاریخ کا ناقابل فراموش دن ہے، نوازشریف

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ 28 مئی پاکستانی تاریخ کا ناقابل فراموش دن ہے، اس دن ملک کا دفاع ناقابل تسخیر بنا دیاگیا۔

یوم تکبیر کے موقع پر مسلم ن کے قائد نوازشریف نے جیل سے پیغام میں کہا ہے کہ 28 مئی پاکستانی تاریخ کا …

read more

[pakistan] - ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کا سہرا (ن) لیگ کے سرجاتاہے، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کا سہرا (ن) لیگ کے سرجاتا ہے۔

یوم تکبیر پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ 28 مئی پاکستانیوں کے لئے …

read more

[pakistan] - وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس میں مشیر خزانہ وفاقی کابینہ کو مالی سال 2019-20 کے بجٹ پر بریفنگ دیں گے۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس میں مالی سال 2019-20 کا بجٹ اسٹریٹجی پیپر پیش …

read more

[pakistan] - سرکاری اسکولوں کی طالبات کیلیے شٹل سروس شروع کرنے کا اعلان

کراچی: صوبائی وزیر تعلیم سردار شاہ نے طالبات کے لیے شٹل سروس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے اور اس سلسلے میں وزیر تعلیم نے فلیگ شپ اسکیم کے تحت 3 کروڑ 70لاکھ روپے کی پالیسی مرتب کر کے آئندہ آنے والے بجٹ کیلیے پیش کردی گئی ہے …

read more

[pakistan] - لینڈ مافیا پھر سرگرم؛ کھربوں روپے مالیت کی زمینوں کو خطرات لاحق

کراچی: طاقتور لینڈ مافیا کا گروہ ایک بار پھر متحرک ہوگیا اور کراچی کی کھربوں روپے مالیت کی زمینوں کو خطرات لاحق ہوگئے۔

لینڈ مافیا کی مبینہ سرپرستی کے سنگین الزامات پر عہدے سے ہٹائے جانے والے ڈپٹی کمشنر ملیر محمد علی شاہ کو ایک بارپھر ڈپٹی کمشنر تعینات کرنے …

read more

[pakistan] - قاری شبیر احمد عثمانی کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد امڈ آئے

کراچی: جامعہ تعلیم القرآن والسنہ منظورکالونی کے بانی ومہتمم مولانا قاری شبیر احمد عثمانی کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد امڈ آئے۔

جامعہ تعلیم القران والسنہ کے مہتمم اور تحریک تعمیر انسانیت کے چیئرمین مفتی شبیر احمد عثمانی کی نماز جنازہ گزشتہ روز منظور کالونی گجر چوک کے …

read more

« Page 2 / 3 »