Pakistan

[pakistan] - جوقانون توڑے گا وہ بھگتےگا اورکسی کو رعایت نہیں ملےگی، شوکت یوسفزئی

پشاور: وزیراطلاعات خیبرپختون خوا شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ فوج کی کردارکشی کی اجازت نہیں دی جائے گی اور جو قانون توڑے گا وہ بھگتے گا، کسی کو کوئی رعایت نہیں ملے گی۔

وزیرزراعت محب اللہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی کا …

read more

[pakistan] - ججز کے خلاف ریفرنس پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل احتجاجاً مستعفی

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے ججز کے خلاف ریفرنس پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل زاہد فخرالدین ابراہیم اپنے عہدے سے احتجاجاً مستعفی ہوگئے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے خلاف ریفرنس دائر کرنے پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل پاکستان زاہد فخرالدین ابراہیم احتجاجاً مستعفی ہوگئے، اور انہوں نے اپنا …

read more

[pakistan] - عمران خان ریاست کو اپنے مخالفین کیخلاف استعمال کر رہے ہیں، بلاول بھٹو

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خان صاحب ملک کے ہر ادارے پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔

زرداری ہاؤس اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے نیب میں پیشی کے موقع پر پی پی …

read more

[pakistan] - آصف زرداری اور فریال تالپور کی عبوری ضمانت میں ایک روز کی توسیع

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری اور فریال تالپور کی عبوری ضمانت میں ایک روز کی توسیع کردی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر پر مشتمل بینچ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں عبوری ضمانت کی توسیع کے …

read more

[pakistan] - پنجاب حکومت نے اپنے 38 ترجمان مقرر کردیے

لاہور: پنجاب میں ترجمانوں کی ریل پیل ہوگئی اور صوبائی حکومت نے اپنے 38 ترجمان مقرر کردیے۔

وزیر اطلاعات پنجاب سید صمصام بخاری نے 38 ترجمانوں کا تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے احکامات پر ترجمان مقرر کئے جارہے …

read more

[pakistan] - دارالحکومت کو4 ماہ تک مفلوج رکھنے والا دھرنا گرد چھوٹا سا احتجاج برداشت نہ کرسکا، مریم نواز

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی سینئیر نائب صدرمریم نوازنے کہا ہے کہ دارالحکومت کو چار ماہ تک مفلوج رکھنے والا دھرنا گرد ایک دن کے لیئے چھوٹا سا احتجاج برداشت نہیں کرسکا۔

مسلم لیگ (ن) کی سینئیرنائب صدر مریم نواز نے اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے کارکنوں پر …

read more

[pakistan] - جمہوریت کے نقاب میں چوروں کا ٹولہ سڑکوں پر تماشے لگارہا ہے، مراد سعید

اسلام آباد: وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ جمہوریت کے نقاب میں چوروں کا ٹولہ سڑکوں پر تماشے لگانے کی کوششیں کررہا ہے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر مراد سعید کا کہنا تھا کہ جمہوریت کے نقاب میں چوروں کا ٹولہ سڑکوں …

read more

[pakistan] - چیئرمین نیب ویڈیو کے پیچھے پیپلزپارٹی کا ہاتھ نہیں، آصف زرداری

اسلام آباد: سابق صدر آصف زرداری نے چیئرمین نیب ویڈیو میں پیپلزپارٹی کے ملوث ہونے کی تردید کردی۔

سابق صدر آصف علی زرداری جعلی بینک اکاوٴنٹس کیس میں ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوئے تو اس موقع پر صحافی نے ان سے پوچھا کہ شیخ رشید …

read more

[pakistan] - کراچی کو ماسٹر پلان کے بغیر چلایا جا رہا ہے، سپریم کورٹ

کراچی: سپریم کورٹ کے جج جسٹس مقبول باقر نے ریمارکس دیے ہیں کہ کراچی کو ماسٹر پلان کے بغیر چلایا جا رہا ہے۔

کراچی رجسٹری میں جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کراچی میونسپل کارپوریشن کی درخواست پر سماعت کی۔

کے ایم سی …

read more

[pakistan] - کراچی سے کشمور تک سندھ کی زمینوں کی لوٹ مار جاری ہے، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ

کراچی: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ کراچی سے کشمور تک سندھ کی زمینوں کی لوٹ مار جاری ہے۔

سندھ ہائیکورٹ میں وزیراعلیٰ سندھ انسپکشن ٹیم کے چئیرمین عبدالسبحان میمن اور دیگر کے خلاف نیب انکوائری سے متعلق معاملہ کی …

read more

[pakistan] - وزیراعظم مکہ میں او آئی سی کانفرنس میں شرکت کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان مکہ مکرمہ میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کرینگے۔

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کے مطابق وزیراعظم عمران خان 14 ویں او آئی سی کانفرنس میں شرکت کیلئے 31 مئی کو سعودی عرب روانہ ہونگے جہاں وہ مسلم …

read more

[pakistan] - ملائیشیا میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لیے خصوصی طیارہ کوالالمپور پہنچ گیا

اسلام آباد: ملائیشیا میں پھنسے 320 پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لیے پی آئی اے کا خصوصی طیارہ کوالالمپور پہنچ گیا۔

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر ملائیشیا میں پھنسے 320 پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لیے پی آئی اے کا خصوصی طیارہ کوالالمپور پہنچ گیا ہے، ملائشیا …

read more

[pakistan] - شوہر نے منانے کے جتن ناکام ہونے پر روٹھی بیوی کو قتل کردیا

جڑانوالا: نواحی گاؤں میں شوہر نے روٹھی بیوی کو منانے کی کوششیں ناکام ہونے پر اسے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق جڑانوالہ کے تھانہ روڈالہ کی حدود میں واقع گاؤں چک نمبر 383 گ ب میں نوبہار نامی شوہر نے فائرنگ کرکے اپنی روٹھی بیوی انصر بی …

read more

[pakistan] - تحریک انصاف کا قبائلی اضلاع میں صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر امیدواروں کا اعلان

پشاور: تحریک انصاف نے قبائلی اضلاع میں خیبر پختونخوا اسمبلی کی نشستوں پر انتخابات کے لیے امیدواروں کا اعلان کردیا۔

حکمران جماعت تحریک انصاف نے قبائلی اضلاع میں خیبرپختونخوا اسمبلی کی 16 نشستوں کے لیے ہونے والے انتخابات کے لیے امیدواروں کا اعلان کردیا ہے جبکہ پارٹی ٹکٹ نہ ملنے …

read more

«« Page 1 / 3 »