Pakistan

[pakistan] - سندھ رینجرز میں پنجاب کے 50 فیصد اہلکار ہیں، سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ

اسلام آباد: سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈاکٹر ایاز نے بتایا ہے کہ سندھ رینجرز میں 30 فیصد سندھ اور پنجاب کے 50 فیصد اہلکار ہیں جبکہ وفاقی ملازمتوں میں صوبائی کوٹہ کا خیال نہیں رکھا جارہا۔

اسلام آباد میں سینیٹر محمد جاوید عباسی کی سربراہی میں سینیٹ کی ذیلی کمیٹی برائے کابینہ …

read more

[pakistan] - اسلام آباد سے لاپتہ پاکستانی نژاد جرمن لڑکی لاہور سے بازیاب

اسلام آباد سے پاکستانی نژاد جرمن لڑکی کے مبینہ اغواء کا ڈراپ سین ہوگیا اور وفاقی پولیس نے دوشیزہ کو لاہورسے بازیاب کرا لیا۔

لڑکی نے لاہور جاکر اپنی پسند کے لڑکے سے شادی کرلی تھی۔ پولیس کے مطابق عمیمہ خان 13 مئی کو گھر چھوڑ کر چلی گئی تھی …

read more

[pakistan] - کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر ذمہ داروں کو ہٹانے کی قرارداد جمع

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی اور مسلسل شکستوں کی وجہ سے ذمہ داروں کو ان کے عہدوں سے ہٹانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی۔

قرارداد پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرائی گئی جس کے متن میں …

read more

[pakistan] - احترام رمضان میں سستی اشیا بیچنے اور افطاری کرانے والا سکھ خاندان

پشاور: ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والا سکھ خاندان گذشتہ چالیس سال سے اپنی قدیم دکان پر رمضان میں آٹا ، گھی چاول ، دالیں ، شربت ، بیسن اور ضروریات زندگی کی دیگر اشیا سستے داموں فروخت کرتا ہے۔

جمرود بازار میں قائم دکان میں نرنجن سنگھ نے اپنے باپ دادا کی …

read more

[pakistan] - خیبرپختونخوا کے سرکاری ڈاکٹروں کی ہڑتال چھٹے روز بھی جاری

پشاور: خیبرپختونخوا کے سرکاری ڈاکٹروں کی ہڑتال چھٹے روز بھی جاری ہے تاہم ڈاکٹروں نے وزیراعلیٰ کی جانب سے مذاکرات کی دعوت قبول کرتے ہوئے لیڈی ریڈنگ اسپتال کی او پی ڈی کھول دی۔

خیبرپختونخوا ڈاکٹرز کونسل کے مطابق لیڈی ریڈنگ اسپتال کی او پی ڈی کھول دی گئی ہے …

read more

[pakistan] - چترال اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر اسکیل پر شدت 4.2 ریکارڈ

چترال: شہر اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق چترال اور گرد و نواح میں پیر کی صبح ساڑھے پانچ بجے کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کا …

read more

[pakistan] - شیخ رشید کا 15 روز میں کراچی سرکلر ریلوے چلانے کا اعلان

کراچی: وزیر ریلوے شیخ رشید نے 15 روز میں کراچی سرکلر ریلوے چلانے کا اعلان کردیا۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ پندرہ دن میں 45 کلومیٹر کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اب تک …

read more

[pakistan] - سپریم کورٹ کا مذاق بنایا ہوا ہے، ادب و احترام ہی نہیں رہا، جسٹس عظمت سعید

اسلام آباد: جسٹس عظمت سعید نے پی آئی اے پائلٹس جعلی ڈگری سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے کہ سپریم کورٹ کا مذاق بنایا ہوا ہے، ادب و احترام ہی نہیں رہا۔

جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے پی آئی اے پائلٹس جعلی …

read more

[pakistan] - عوام کا تیل اتنا نکل گیا ہے کہ یہ ایکسپورٹ بھی ہوسکتا ہے، خورشید شاہ

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قدر بڑھنے سے قرضوں کا حجم بھی بڑھ گیا ہے اورعوام کا تیل اتنا نکل گیا ہے کہ یہ ایکسپورٹ بھی ہوسکتا ہے۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئررہنماء خورشید احمد شاہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ …

read more

[pakistan] - عافیہ صدیقی کیس بیرون ملک قید پاکستانیوں سے منسلک کرنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی وطن واپسی کیس کو بیرون ملک قید پاکستانیوں کے کیس سے منسلک کرنے کا حکم دے دیا۔

جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وطن واپسی کیس کی سماعت کی۔ ڈپٹی اٹارنی …

read more

[pakistan] - عمران خان قوم کوغلام ابن غلام بنانے سے بچانے کی جدوجہد کررہے ہیں، فردوس عاشق

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق کا کہنا ہے کہ عمران خان قوم کو غلام ابن غلام بنانے سے بچانے کی جدوجہد کررہے ہیں۔

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق کا کہنا ہے کہ کل افطارکے نام پرموروثی سیاسی آمریتوں کی اگلی نسلوں کو …

read more

[pakistan] - آئی ایم ایف معاہدہ دیرآید درست آید… ؛ معاشی چیلنجزسے نمٹنے کے لیے انقلابی اقدامات کرنا ہوں گے!!

پاکستان کو اس وقت شدید معاشی مسائل کا سامنا ہے جن سے نمٹنے کیلئے حکومت کام کر رہی ہے۔ دوست ممالک سے قرض لینے کے بعد حکومت نے آئی ایم ایف سے پیکیج لینے کے لیے تگو دو کی جس کے بعد حال ہی میں آئی ایم ایف …

read more

[pakistan] - بلوچستان میں وزیراعظم صحت کارڈ بے کار، انشورنس کمپنی نے سہولت ختم کردی

کوئٹہ: بلوچستان کے غریب عوام کو وزیر اعظم صحت کارڈ کے ذریعے مفت علاج معالجے کی سہولت ختم ہوگئی ہے اور اب انہیں مزید مفت علاج کی سہولت میسر نہیں ہوگی۔

سابق وزیراعظم نوازشریف کے دور میں شروع ہونے والے صحت سہولت پروگرام کو حکومت بلوچستان نے جاری نہیں رکھا …

read more

[pakistan] - سکھرمیں جرگے کا فیصلہ، 2 لڑکیاں کاری قرار

سکھر: جرگے نے 2 لڑکیوں کو کاری قرار دے کر 2 نوجوانوں پر 8،8 لاکھہ روپے جرمانہ اور گائوں بدر کرنے کا فیصلہ سنادیا ، پولیس نے لڑکیوں اور نوجوانوں کو حفاظتی تحویل میں لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز سکھر کے علاقے بندر روڈ کے نزدیک میر سلیم …

read more

[pakistan] - مسلم کمیونٹی کیخلاف پر تشدد کارروائیاں، پاک سری لنکا تجارت معطل

کراچی: سری لنکا میں دہشت گردی اور خود کش حملوں کے بعد مسلمانوں کے خلاف پرتشدد کارروائیوں کی وجہ سے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تجارتی سرگرمیاں معطل ہوگئی ہیں۔ سری لنکا میں ہونے والے خود کش حملوں میں بھاری جانی نقصان کے بعد انتہاپسندوں کی جانب سے مسلمان …

read more

Page 1 / 36 »