عمران صاحب پہلے اپنے تمام بیوی بچوں اور بہنوں کے اثاثے ڈیکلیئر کریں، مریم اورنگزیب

  |   Pakistan

اسلام آباد: ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران صاحب کا پیغام علیمہ باجی، جہانگیر ترین اور دوست احباب کے لیے تھا تاہم آپ بھی اپنے تمام بیوی بچوں اور بہنوں کے اثاثے ڈیکلیئر کریں۔

وزیراعظم عمران خان کے قوم کے نام جاری پیغام پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران صاحب آپ نے جب بھی عوام سے بڑے جھوٹ کا ریکارڈ قائم کرنا ہوتا ہے آپ ریکارڈ کرا کر قوم کو پیغام دیتے ہیں، عمران صاحب آپ کو تو اب جھوٹ بولنے کی مہارت حاصل ہے، پارلیمنٹ میں آ کر لائیو جھوٹ بولا کریں تاہم آپ پارلیمنٹ آنے سے اس لیے ڈرتے ہیں کیونکہ آپ نے ووٹ چوری کیا ہے۔...

فوٹو - http://v.duta.us/DMZMHgAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/B0mt-QAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬