Pakistan

کوئٹہ میں بجلی كی طویل لوڈ شیڈنگ اور كم وولٹیج سے شہری بلبلا اٹھے

کوئٹہ: شہر كے وسطی علاقوں میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ اور کم وولٹیج نے شہریوں کو شدید پریشانی میں مبتلا کردیا ہے۔

عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ شہر بھر میں جب جی چاہا كیسكو والے بجلی بند كردیتے ہیں، شہر كے بڑے علاقوں پیر ابوالخیر روڈ، سركی روڈ …

read more

نیب نے آصف علی زرداری کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس اور میگا منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواست

ضمانت مسترد کرتے ہوئے قومی احتساب بیورو (نیب) کو دونوں افراد کو گرفتار کرنے کی اجازت دے دی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس عامر فاروق اور جسٹس …

read more

آصف زرداری کی گرفتاری ناکام بجٹ سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، فضل الرحمان

ڈیرہ غازی خان: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری کی گرفتاری ناکام بجٹ سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔

ڈیرہ غازی خان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا …

read more

نوازشریف اور آصف زرداری کے پاس فرار کا کوئی رستہ نہیں، تحریک انصاف

اسلام آباد: تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات عمر چیمہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم مسلسل کہتے آئے ہیں کہ ان دونوں خاندانوں نے لوٹ مار کا بازار گرم کئے رکھا، نوازشریف اور آصف زرداری کے لئے فرار کا کوئی رستہ باقی ہیں بچا۔

سابق صدر اور شریک چیئرمین پی …

read more

اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاری سے جعلی وزیراعظم جوابدہی سے نہیں بچ سکتا، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پورے ملک کے غریب اور امیر لوگوں کے لئے الگ اور وزیراعظم اور ان کے خاندان کی کفالت کرنے والوں کے لئے الگ قانون ہے۔

سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی گرفتاری پر …

read more

متنازعہ عدالتی فیصلوں کوعوام نے کبھی قبول نہیں کیا، بلاول بھٹوزرداری

کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جیالے اشتعال میں نہ آئیں کیونکہ متنازع عدالتی فیصلوں کو عوام نے کبھی قبول نہیں کیا۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کی درخواست …

read more

آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈرز آج ہی جاری کیے جائیں، شہباز شریف

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈرز آج ہی جاری کیے جائیں۔

قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے ہوئے قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا کہ آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈرز ا …

read more

آصف زرداری کی گرفتاری پر قومی اسمبلی میں پیپلزپارٹی کا شدید احتجاج

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں سابق صدر اور شریک چیئرمین پی پی آصف زرداری کی گرفتاری کے خلاف پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا۔

قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت جاری ہے جس میں پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے سابق صدر اور …

read more

پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس طلب

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا جس میں آصف زرداری کی گرفتاری کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان مصطفیٰ نواز کھوکر نے ملک بھر کے جیالوں سے پر امن رہنے کی …

read more

سپریم کورٹ کی زیر زمین پانی کی قیمت پر قانون سازی کیلئے حکومت کو آخری مہلت

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے زیر زمین پانی کی قیمت پر قانون سازی کیلئے حکومت کو آخری مہلت دے دی۔

سپریم کورٹ میں زیر زمین پانی کے استعمال کی قیمت وصولی کیس کی سماعت ہوئی تو عدالت عظمیٰ نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں پر برہمی کا اظہار کیا۔

جسٹس …

read more

ججز ریفرنسز؛ پی ٹی آئی کے حامی وکلا نے ہڑتال کا فیصلہ مسترد کردیا

کراچی: ججز کیخلاف ریفرنسز دائر کرنے کے معاملے پر کراچی میں وکلا دھڑے بندی کا شکار ہوگئے اور پی ٹی آئی کے حامی وکلا نے ہڑتال کا فیصلہ مسترد کردیا ہے۔

ججز کے خلاف ریفرنسز دائر کرنے کے معاملے پر پی ٹی آئی کے حامی وکلا نے ہڑتال کا فیصلہ …

read more

ججز ریفرنسز؛ پی ٹی آئی کے حامی وکلا کا ہڑتال کا فیصلہ مسترد

کراچی: ججز کیخلاف ریفرنسز دائر کرنے کے معاملے پر کراچی میں وکلا دھڑے بندی کا شکار ہوگئے اور پی ٹی آئی کے حامی وکلا نے ہڑتال کا فیصلہ مسترد کردیا۔

ججز کے خلاف ریفرنسز دائر کرنے کے معاملے پر پی ٹی آئی کے حامی وکلا نے ہڑتال کا فیصلہ مسترد …

read more

پہلی بار حکومت نے بجٹ سے قبل اعتماد میں نہیں لیا، تاجر برادری

راولپنڈی: تاجر برادری نے حکومت نے بجٹ سے قبل اعتماد میں نہ لینے پر احتجاج کیا ہے۔

راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز میں تاجروں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئندہ بجٹ پر اعتماد میں نہ لینے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا …

read more

لوڈ شیڈنگ میں پنکھے چھوٹی بیٹری سے چلانے کا طریقہ دریافت

کراچی: بجلی کے نرخ میں اضافہ، لوڈ شیڈنگ اور ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے گرمی کی شدت میں اضافہ ملک بھر کے کروڑوں عوام کا مسئلہ ہے۔

عوام کو سستی بجلی کی فراہمی پر حکومت بھی اربوں روپے خرچ کر رہی ہے لیکن یہ مسئلہ ہے کہ ختم ہی نہیں …

read more

ڈالر کی ایک بار پھر اونچی اڑان، اوپن مارکیٹ میں 3 روپے کا اضافہ

کراچی: اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد ڈالر کی قیمت 151 تک پہنچ گئی ہے۔

ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور اوپن مارکیٹ میں 3روپے اضافے کے بعد ڈالر …

read more

«« Page 1 / 2 »