Pakistan

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، انکوائری کمیشن کے ٹی او آرز طے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس میں انکوائری کمیشن کے ٹی او آرز طے کرلئے گئے۔

وزیراعظم عمران خان كی زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیراعظم كی جانب سے غیر ملکی قرضوں کے حوالے سے مجوزہ تحقیقاتی كمیشن كے قیام سے متعلق …

read more

پاک فوج مادر وطن کے دفاع کیلیے ہر خطرے کا جواب دینے کیلئے تیار ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج مادر وطن کو درپیش کسی بھی خطرے کا پوری طرح جواب دینے کے لئے تیار ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں سالانہ فارمیشن کمانڈرز کانفرنس …

read more

’وایو‘ طوفان کراچی کے ساحلوں کے قریب پہنچ گیا، سندھ میں بارشوں کا امکان

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ وایو طوفان کے سندھ میں داخل ہونے کے امکانات قوی ہوگئے ہیں جس کے باعث جمعرات سے بارشوں کے سلسلے کا آغاز ہوجائے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب کے مغربی ساحل سے آنے والے طوفانی وایو …

read more

بانی ایم کیو ایم الطاف حسین ضمانت پر رہا

لندن: ایم کیوایم کے بانی الطاف حسین 30 گھنٹے اسکاٹ لینڈ یارڈ کی حراست میں رہنے کے بعد ضمانت پر رہا کردیئے گئے۔

لندن میں ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین ضمانت پر رہا ہوگئے ہیں، انہیں گزشتہ روز حراست میں لیا گیا تھا اور مقامی پولیس اسٹیشن منتقل …

read more

وزیراعظم کی حکومتی ترجمانوں کو اپوزیشن کے خلاف جارحانہ رویہ اختیار کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے حکومتی ترجمانوں کو اپوزیشن کے خلاف جارحانہ رویہ اختیار کرنے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن کی تنقید پر کھل کر جواب دیں تاکہ انہیں پروپیگنڈا کرنے کا موقع نہ ملے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس …

read more

حکومت کی اتحادی جماعتوں کا وزیراعظم سے ملاقات کا فیصلہ

اسلام آباد: مسلم لیگ (ق) ،ایم کیو ایم ، جی ڈی اے اور بلوچستان عوامی پارٹی نے مشترکہ طور پر وزیر اعظم سے ملاقات کا فیصلہ کرلیا۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق قومی منظر نامے پر حکومتی اتحاد ی بھی سرگرم ہوگئے ہیں اور مسلم لیگ (ق) ،ایم کیو ایم ، جی ڈی اے …

read more

عمران خان ڈرپوک اعظم ہے جو پیچھے سے وار کرتا ہے، مریم نواز

ظفر وال: مسلم لیگ(ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نوازنے وزیراعظم کے قوم سے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ڈرپوک اعظم ہے جو پیچھے سے وار کرتا ہے۔

ظفر وال میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مریم نوازنے کہا کہ نوازشریف کی آف …

read more

شہباز شریف کا بس نہیں چلتا ورنہ قومی اسمبلی سے لندن تک پل بنا دیں، فواد چوہدری

اسلام آباد: وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ابھی تو شہباز شریف کا بس نہیں چلتا ورنہ قومی اسمبلی سے لندن تک پل بنا دیں۔

وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ادارے پی سی آر ڈبلیو آر کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری نے …

read more

اسپیکر نے محسن داوڑ اور علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر سے معذرت کرلی

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی نے وزیرستان سے منتخب ارکان محسن داوڑ اور علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جانے سے معذرت کرلی۔

ذرائع کے مطابق میگا کرپشن اسکینڈل میں گرفتار سابق صدر آصف علی زرداری کے پروڈکشن آرڈر کے معاملے کے لیے پیپلزپارٹی کے رہنماؤں پرویز اشرف …

read more

لاہور چڑیا گھر میں ماڈل سیکیورٹی انتظامات مکمل، جدید نائٹ ویژن کیمروں کی تنصیب

لاہور: پاکستان میں پہلی بار کسی چڑیا گھرمیں جدیدترین نائٹ وژن کیمرے نصب کردیئے گئے ہیں۔

چڑیا گھرمیں پہلے عام قسم کے 32 کیمرے نصب تھے تاہم اب ان کی جگہ 4 میگاپکسل کوالٹی کے 64 کیمرے نصب کیے گئے ہیں جبکہ 6 پی ٹی زی کیمرے ہیں جو چاروں …

read more

لاہوراور مضافاتی علاقوں میں سیوریج کے پانی سے سبزیوں اورفصلوں کی کاشت

لاہور: صوبائی دارالحکومت اوراس کے مضافاتی علاقوں میں آلودہ اورسیوریج کے پانی سے سبزیوں اورفصلوں کی کاشت کا سلسلہ ختم نہیں ہوسکا ہے۔

ترقی یافتہ ممالک میں سیوریج اورفیکٹریوں کے آلودہ پانی کو ٹریٹمنٹ پلانٹ کی مدد سے دوبارہ قابل استعمال بنایا جاتا ہے تاہم پاکستان میں اس زہریلے پانی …

read more

ٹیکس دینے سے کوئی ناراض ہوگا تو اسے ناراض کریں گے، مشیر خزانہ

اسلام آباد: مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ ٹیکس دینے سے کوئی ناراض ہوگا تو اسے ناراض کریں گے۔

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے پوسٹ بجٹ کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ہر آدمی کو ٹیکس دینا ہوگا، ہمارے ملک میں امیر لوگ ٹیکس نہیں دے رہے …

read more

کرکٹ ورلڈ کپ؛ پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ٹاؤنٹن: کرکٹ ورلڈکپ کے سترھویں میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

کرکٹ ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے، قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی …

read more

خیبر پختونخوا اسمبلی کی 16 نشستوں پر الیکشن ملتوی

پشاور: الیکشن کمیشن نے قبائلی اضلاع کے 16 حلقوں میں انتخابات 18 دن کے لئے ملتوی کردئیے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا اسمبلی کی 16 نشستوں پر الیکشن ملتوی کردیے، قبائلی اضلاع میں ہونے والے یہ انتخابات 18 دنوں کے لیے ملتوی کیے گئے …

read more

جج کو کرسی مارنے والے وکیل کی سزا معطل، ضمانت منظور

لاہور: ہائی کورٹ نے جج کو کرسی مار کر سر پھاڑنے والے وکیل عمران منج کی سزا معطل کرتے ہوئے دو لاکھ روپے مچلکے کے عوض ضمانت منظور کرلی۔

جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے عمران منج کی سزا معطل اور …

read more

Page 1 / 3 »