تبدیلی سرکار نے ریلوے کی ترقی کو ریورس گیئر لگا دیا، سعد رفیق

  |   Pakistan

اسلام آباد: سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ تبدیلی سرکار نے ریلوے کی ترقی کو ریورس گیئر لگا دیا۔

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ باقی اداروں کی طرح پاکستان ریلوے کو بھی تباہ کر دیا گیا ہے اور تبدیلی سرکار کو منتخب کرانے والے تبدیلی کے مزے لے رہے ہیں۔

ریلوے کرایوں میں اضافے کی مذمت کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ موجودہ حکومت نے اقتدار میں آتے ساتھ ریل کرایوں میں اضافہ کیا اور 2 روز پہلے کرایوں میں دوسری بار7 فیصد اضافہ کر دیا، خان صاحب کی حکومت نے ریلوے کے ترقیاتی بجٹ کیلئے سولہ ارب روپے مختص کئے ہیں جب کہ موجودہ بجٹ میں ریلوے کے خسارے کا تخمینہ 39 ارب لگایا گیا ہے۔...

فوٹو - http://v.duta.us/LMqVSwAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/_6cf9gAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬