سول ایوی ایشن اب ڈالر کے بجائے پاکستانی رپوں میں ٹیکس وصول کرے گی

  |   Pakistan

لاہور: سول ایوی ایشن اب ٹیکس کی مد میں مسافروں سے ڈالر کے بجائے پاکستانی رپوں میں ٹیکس وصول کرے گی۔

ڈی جی سول ایوی ایشن کی جانب سے تمام ایئر پورٹس مینجر کو مراسلہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق سول ایوی ایشن اب ایئر پورٹ ٹیکس کی مد میں مسافروں سے ڈالر کے بجائے پاکستانی رپوں میں ٹیکس وصول کرے گی جس کے بعد پاکستانی رپوں میں 2800روپے وصول کیے جائیں گے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بیرون ملک جانے والے مسافروں سے 20 ڈالر فی کس وصول کیے جاتے تھے، ملک میں ڈالر کے اتار چڑھاؤ کی وجہ سے مسافروں سے پاکستانی روپوں میں 2800روپے وصول کیے جائیں گے۔

فوٹو - http://v.duta.us/dmkaqQAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/6JwSqwAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬