ماضی میں قطر سے تعلقات میں قوم کے بجائے خاندانی مفادات کو ترجیح دی گئی، فردوس عاشق

  |   Pakistan

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ماضی میں قطر کے ساتھ تعلقات میں قومی مفاد کے تحفظ کی بجائے خاندانی مفادات کو ترجیح دی گئی۔

قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی کے دورہ پاکستان سے متعلق وزیر اعظم کی معاون خصوصی نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ امیر قطر کا دورہ پاکستان دونوں ممالک کے مابین بھائی چارے پر مبنی تعلقات کو مختلف شعبوں میں مزید مضبوط اور فروغ دے گا۔ عمران خان کی قیادت میں پاکستان سرمایہ کاری اور سیاحت میں دنیا کے لیے ایک پرکشش منزل بن کر ابھر رہا ہے۔ وزیراعظم پاکستان کو سرمایہ کار دوست ملک بنانے جا رہے ہیں۔...

فوٹو - http://v.duta.us/QNL06wAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/TKZ_EAAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬