پاکستانی وی لاگ۔۔۔ گالی گفتار اور بھونڈے انداز

  |   Pakistan

محلے میں نوجوانوں کے درمیان ہونے والی لڑائی اور گالم گلوچ تو بہت دیکھی ہے، اور کھڑکی میں کھڑے ہوکر نوجوانوں کا ایک دوسرے کو گریبان سے پکڑ کر پٹخا دینے کا مزہ بھی بہت لیا ہے؛ لیکن یہ ڈیجیٹل لڑائی پہلی بار دیکھی ہے جہاں نوجوان کام تو وہی محلے والا کررہے ہیں لیکن ذرا ماڈرن انداز سے۔

میں بات کر رہی ہوں یوٹیوب کی، جہاں پاکستانی نوجوان آج کل ایک دوسرے سے دست بہ گریباں ہیں اور مجھ سمیت پورا پاکستان اس لڑائی کا بالکل اُسی طرح مزہ لے رہا ہے جیسے کبھی کھڑکی میں کھڑے ہوکر محلے کے نوجوانوں کی لڑائی کا لطف لیا جاتا تھا۔ غضب خدا کا! یوٹیوب نہ ہوئی، اکھاڑے کا میدان ہوگیا، جسے دیکھو کسی نہ کسی کے ساتھ کسی نہ کسی لڑائی میں مصروف ہے۔...

فوٹو - http://v.duta.us/6g2LFgAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/WZgKOgAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬