Pakistan

پی ٹی آئی پارٹی نہیں بلکہ لوٹوں اور لٹیروں کا مسافر خانہ ہے، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پارٹی نہیں بلکہ لوٹوں اور لٹیروں کا مسافر خانہ ہے، کراچی کے ملین مارچ میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے لیکن پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ کی احتجاجی تحریک کا حصہ نہیں بنیں گے …

read more

خیبر پختون خوا میں 84 ہزار سرکاری نوکریاں 3 برس سے خالی

پشاور: خیبرپختون خوا کے مختلف سرکاری محکموں میں 84 ہزار سرکاری آسامیاں گزشتہ 3 برس سے خالی ہونے کا انکشاف ہوا ہے جنہیں ختم کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے تاہم ہر محکمہ اس سلسلے میں اپنے طور پر مذکورہ آسامیوں کے حوالے سے محکمہ خزانہ کو رپورٹ پیش …

read more

تبدیلی سرکار نے ریلوے کی ترقی کو ریورس گیئر لگا دیا، سعد رفیق

اسلام آباد: سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ تبدیلی سرکار نے ریلوے کی ترقی کو ریورس گیئر لگا دیا۔

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ باقی اداروں کی طرح پاکستان ریلوے کو بھی تباہ کر دیا گیا ہے …

read more

ملک کو بچانا ہے تو ایکشن پلان کے بجائے معاشی ایکشن پلان بنانا ہوگا، مولانا فضل الرحمان

کراچی: جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگر ملک کو بچانا ہے تو ایکشن پلان کے بجائے معاشی ایکشن پلان بنانا ہوگا۔

کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ دنیا میں ریاستوں کی بقا کا ذمہ دار …

read more

کوہستان میں جیپ دریا میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق

مانسہرہ: کوہستان میں جیپ کھائی میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق جب کہ 6 لاپتہ ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کوہستان میں غدر سے پلس جانے والی مسافر جیپ شلکن آباد کے قریب بے قابو ہوکر دریا میں جاگری، حادثے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ لاشوں کو قریبی …

read more

سول ایوی ایشن اب ڈالر کے بجائے پاکستانی رپوں میں ٹیکس وصول کرے گی

لاہور: سول ایوی ایشن اب ٹیکس کی مد میں مسافروں سے ڈالر کے بجائے پاکستانی رپوں میں ٹیکس وصول کرے گی۔

ڈی جی سول ایوی ایشن کی جانب سے تمام ایئر پورٹس مینجر کو مراسلہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق سول ایوی ایشن اب ایئر پورٹ ٹیکس کی …

read more

مریم نواز کے بعد خواجہ آصف نے بھی میثاق معیشت کو مذاق معیشت کا نام دے دیا

سیالکوٹ: مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور قومی اسمبلی میں پارٹی کے پارلیمانی لیڈر خواجہ آصف نے میثاق معیشت کو مذاق معیشت کا نام دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت بات کرنا چاہتی ہے تو بجٹ پر اپوزیشن کی تجاویز پرعمل کرے۔

سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کے دوران خواجہ آصف …

read more

امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کو ’نشان پاکستان‘ سے نواز دیا گیا

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کو اعلی ترین سول ایوارڈ نشان پاکستان سے نوازا۔

ایوان صدر میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کو نشان پاکستان سے نوازنے کے لیے خصوصی تقریب منعقد کی گئی جس میں چیئرمین سینٹ …

read more

عمران خان کا یو ٹرن جھوٹ نہیں سیاسی بصیرت ہے، وفاقی وزیر مذہبی امور

کوئٹہ: وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ عمران خان کا یوٹرن جھوٹ نہیں سیاسی بصیرت ہے۔

کوئٹہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے نورالحق قادری نے کہا کہ حکومت کے خلاف اپوزیشن کی اے پی سی کی کوئی اہمیت نہیں، مولانا فضل الرحمان اپنا شوق پورا …

read more

جلو پارک میں 40 سال پرانی جھیل کی صفائی اور آرائش وتزئین کا کام جاری

لاہور: فاریسٹ جلو پارک میں 40 سال پرانی جھیل کی صفائی اور آرائش وتزئین کا کام تیزی سے جاری ہے۔

لاہور کے فاریسٹ جلوپارک کی جھیل کی صفائی اور آرائش وتزئین کا کام تیزی سے جاری ہے، جھیل میں پھینکا گیا کچرا اور مٹی نکال کر اسے مزید 3 فٹ …

read more

بھارتی سکھوں کا وزیراعظم عمران خان کو خط، کرتارپورراہداری سے متعلق اہم درخواست

لاہور: بھارتی حکومت نے پاکستان کو کرتارپورراہداری کے راستے سکھوں کے ساتھ ساتھ ہندوؤں اور مسلمانوں کو بھی اجازت دیئے جانے کی تجویز بھیجی گئی ہے۔

دہلی گوردوارہ مینجمنٹ کمیٹی کے صدر سردار مجیندرسنگھ سرنا کی طرف سے لکھے گئے خط میں وزیراعظم پاکستان عمران خان سے پانچ درخواستیں کی …

read more

ماضی میں قطر سے تعلقات میں قوم کے بجائے خاندانی مفادات کو ترجیح دی گئی، فردوس عاشق

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ماضی میں قطر کے ساتھ تعلقات میں قومی مفاد کے تحفظ کی بجائے خاندانی مفادات کو ترجیح دی گئی۔

قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی کے دورہ پاکستان سے متعلق وزیر اعظم کی معاون خصوصی …

read more

پاکستانی وی لاگ۔۔۔ گالی گفتار اور بھونڈے انداز

محلے میں نوجوانوں کے درمیان ہونے والی لڑائی اور گالم گلوچ تو بہت دیکھی ہے، اور کھڑکی میں کھڑے ہوکر نوجوانوں کا ایک دوسرے کو گریبان سے پکڑ کر پٹخا دینے کا مزہ بھی بہت لیا ہے؛ لیکن یہ ڈیجیٹل لڑائی پہلی بار دیکھی ہے جہاں نوجوان کام تو وہی …

read more

’’سیمسین اینڈ ڈی لا ئلا‘‘ اور عمران خان

ہماری پیدائش سے ٹھیک پا نچ برس قبل21 دسمبر1949کو ہالی وڈ امریکا نے مشہور فلم سیمسین اینڈ ڈی لائلا بنائی تھی جس کے ڈائر یکٹر Cecil B.Denille اور کہانی نویس Ze,ev Jabotinsky تھے۔

اس فلم کو بیسٹ کسٹیوم ڈیزائن یعنی بہترین لباس کی بنیاد اوربہترین پروڈکشن پر اکیڈمی …

read more

قلعہ مؤ مبارک ؛ رحیم یار خان میں واقع شان دار تاریخی ورثہ

جنوبی پنجاب بالخصوص چولستان اور اس سے ملحقہ علاقے ہڑپہ اور موہنجودڑو کی قدیم ترین تہذیبوں کے عین وسط میں واقع ہونے کی وجہ سے تاریخی اور اہم تہذیبوں کے امین رہے ہیں۔

ان علاقوں میں بادشاہوں، راجوں اور نوابوں کے بنائے کئی عظیم الشان قلعے موجود ہیں جن میں …

read more

«« Page 1 / 2 »