Pakistan

ڈالر کی قیمت میں اضافہ، سونے کی قیمت میں کمی

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے کمی کے بعد 81 ہزار 600 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق بیرونی ادائیگیوں کا دباؤ برقرار رہنے اور رسد محدود ہونے باعث انٹربین مارکیٹ میں جمعہ کو بھی ڈالر کی قدر میں اضافے کا تسلسل برقرار رہا …

read more

نیب کا کوئی نوٹس ملا تو اس کے ٹکڑے کر دیئے جائیں گے، مولانا فضل الرحمان

پشاور: جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے اگر نیب کا کوئی نوٹس ملاتو اس کے ٹکڑے کردیئے جائیں گے۔

پشاورمیں پریس کانفرنس سے خطاب ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ نیب کی حیثیت کیا ہے کہ وہ مجھے نوٹس بھیجے گا، نہ تو مجھے …

read more

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کا 17 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان

لاہور: پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے 17 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا ۔

لاہورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین نعیم بٹ نے کہا کہ بجٹ میں گندم اور چوکر پر سیلز ٹیکس عائد کردیا گیا اور اس فیصلے کا اثر …

read more

جج ویڈیو کا معاملہ بہت بڑا سوالیہ نشان ہے جس کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیئں، بلاول

سکھر: بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کچھ تو دال میں کالا ہے جو یہی جج نوازشریف اور آصف زرداری کے کیسز سنیں گے۔

سکھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت گھوٹکی کے ضمنی الیکشن کو سلیکشن بنانے …

read more

ملک میں مزید طوفانی بارشوں اور سیلاب کی پیش گوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک میں مزید طوفانی بارشوں اور ندی نالوں میں سیلاب کی پیش گوئی کی ہے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق محکمہ موسمیات نے آج سے ملک بھر میں مزید طوفانی بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے، اورشدید بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی اور سیلاب کا …

read more

ابھی تو ایک جج پکڑا گیا ہے کیا پتہ ہر جج بلیک میل ہو رہا ہو، شاہد خاقان عباسی

لاہور: مسلم لیگ(ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آج ثابت ہوگیا کہ عدالتوں پر حکومت اثرانداز ہورہی ہے، یہ تو ایک جج پکڑا گیا ہے کیا پتہ ہر جج بلیک میل ہو رہا ہو۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے …

read more

چیف جسٹس نے جج ویڈیو اسکینڈل کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نے جج ارشد ملک کے خلاف ویڈیو اسکینڈل کا نوٹس لے لیا۔

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ارشد ملک کے ویڈیو معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے ان کے خلاف …

read more

ڈولفن فورس کے اہلکاروں کو نفسیاتی کورس کروانے کا فیصلہ

لاہور: ڈولفن اہلکاروں کو ذہنی تناؤ اور غصہ پر قابو پانے کےلیے ماہرین نفسیات کی مدد حاصل کرلی گئیں۔

ایس پی ڈولفن بلال ظفر نے بتایا کہ ماضی میں ڈولفن پولیس کے خلاف مشتعل ہونے کی شکایات موصول ہوئیں جس پر ان کو ذہنی تناؤ اور حالات سے پرامن رہ …

read more

حکومت اس بات کی اجازت نہیں دے گی کہ عدلیہ پر دباؤ ڈالا جائے، وزیر قانون

اسلام آباد: وزیر قانون فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ حکومت قانون اور انصاف کے ساتھ کھڑی ہے جب کہ اس بات کی اجازت نہیں دے گی کہ عدلیہ پر دباؤ ڈالا جائے۔

اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس کے دوران وزیر قانون فروغ نسیم کا کہنا تھا کہ …

read more

حکومت نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی

اسلام آباد: تحریک انصاف نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرودی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروانے کے بعد تحریک انصاف بھی میدان میں آگئی اور اپنے اتحادیوں کے …

read more

جج ارشد ملک کا جاتی امرا میں نواز شریف سے ملاقات کا انکشاف

اسلام آباد: احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی جاتی امرا میں نواز شریف سے ملاقات کا انکشاف ہوا ہے۔

جج ارشد ملک نے ویڈیو اسکینڈل پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق کو خط اور بیان حلفی لکھ کر مریم نواز کے الزامات کی تردید …

read more

احتساب عدالت کے جج کوہٹانے کے بعد نوازشریف کے خلاف فیصلہ کالعدم ہوچکا، شہباز شریف

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے صدرشہبازشریف کا کہنا ہے کہ احتساب عدالت کے جج کوہٹانے کے بعد نوازشریف کے خلاف فیصلہ کالعدم ہوچکا ہے۔

مسلم لیگ (ن) کے صدراورقائد حزب اختلاف شہبازشریف نے احتساب عدالت کے جج کوہٹانے پررد عمل میں کہا کہ سچائی ثابت ہونے پراللہ تعالی کا …

read more

جج کو فارغ کرنے کا مطلب ہے کہ اعلیٰ عدلیہ نے حقائق کو تسلیم کرلیا، مریم نواز

لاہور: نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز کا کہنا ہے کہ جج کو فارغ کرنے کا مطلب ہے کہ اعلیٰ عدلیہ نے حقائق کو تسلیم کرلیا۔

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر احتساب عدالت کے جج کو ہٹانے کے فیصلہ …

read more

شناختی کارڈ کی آڑ میں تاجر کچھ اور مطالبات منوانا چاہ رہے ہیں، شبر زیدی

اسلام آباد: چیئرمین ایف بی آر کا کہنا ہے کہ دال، آٹے اور سوجی سمیت کسی کھانے کی چیز پرٹیکس نہیں لگایا اور شناختی کارڈ کی آڑ میں تاجر کچھ اور مطالبات منوانا چاہ رہے ہیں۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے …

read more

جج کو ہٹانے کے بعد نوازشریف کیخلاف فیصلے کو بھی کالعدم قرار دیا جائے، ترجمان (ن) لیگ

اسلام آباد: ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ احتساب عدالت کے جج کو ہٹانے کے بعد نوازشریف کیخلاف فیصلے کو بھی کالعدم قرار دیا جائے۔

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کے فیصلے پر …

read more

«« Page 1 / 2 »