ژوب: ضلع انتظامیہ کی عدم توجہ كے باعث شہر سے روزانہ پک اپ گاڑیوں كے ذریعے سینكڑوں بھیڑ بكریوں کی اسمگلنگ عروج پر ہے جس کے باعث گوشت کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں۔
شہر سے دن دیہاڑے روزانہ کی بنیاد پر پک اپ گاڑیوں كے ذریعے سینكڑوں بھیڑ بكریاں صوبے …
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہبازشریف نے اپنے خلاف برطانوی اخبار کی جانب سے لگائے گئے کرپشن الزامات پر ڈیلی میل کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کا کر دیا۔
ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے شہبازشریف نے لکھا کہ ڈیلی میل کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا …
لندن: برطانوی ادارے ڈی ایف آئی ڈی نے ڈیلی میل کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادارے کی جانب سے فراہم کی گئی امدادی رقوم میں خرد برد ممکن ہی نہیں اور نہ ہی اخبار نے کوئی ثبوت پیش کیے ہیں۔
لندن: برطانوی اخبار ڈیلی میل نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز شریف نے برطانیہ کی جانب سے پنجاب کو دی گئی 50 کروڑ پاؤنڈز کی امداد میں سے کئی ملین پاؤنڈ کی رقم چرائی اور منی لانڈرنگ کے ذریعے برطانیہ پہنچائی۔
برطانوی اخبار ڈیلی میل نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف …
لاہور: پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتارپور کوریڈور سے متعلق مذاکرات کا دوسرا مرحلہ واہگہ بارڈر پر جاری ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کرتارپور کوریڈور سے متعلق بھارت سے مذاکرات کے دوسرے مرحلے میں پاکستانی وفد کی قیادت ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کررہے ہیں جب کہ بھارتی 8 رکنی …
لاہور: پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش نے موسم خوشگوار اور ہفتہ وار چھٹی کا لطف دوبالا کردیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاوہ مریدکے، شیخوپورہ، فیصل آباد،ساہیوال، خوشاب، ننکانہ صاحب، سانگلہ ہل، پنڈدادن خان اور پھول نگر سمیت دیگر علاقوں میں بھی بارش کا …